بی ایڈ کے امتحانات 28؍ اگست سے ہونگے

image

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایڈ 2013ء اور 2014ء کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ یہ امتحانات 28؍اگست سے شروع ہونگے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.