ایڈمشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں تین دن کی توسیع

image

جامعہ کراچی کے ڈائریکٹرایوننگ پروگرام پروفیسر ڈاکٹر عابد حسنین کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام ماسٹراور ڈپلومہ پروگرام (2014-15 ء ) میں داخلوں کے لئے ایڈمشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میںتین دن کی توسیع کردی گئی ہے۔لہذاخواہشمند طلبہ وطالبات داخلہ فارم 21 تا23 جولائی 2014 صبح8:30 بجے تاشام 4:00 بجے تک سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی پرواقع یوبی ایل بینک کائونٹر سے 1000/= روپے کے عوض حاصل اورجمع کرائے جاسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.