موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 21 جولائی بروز پیر سے کلاسز شروع ہونگی

image

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ جامشورو موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اکیڈمک کیلنڈرکے مطابق 21 جولائی بروز پیر سے کلاسز شروع ہونگی، تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کلاسز میں حاضر ہو کر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.