ماسٹر اور ڈپلومہ شام کے پروگرام میں داخلہ فارمز جمعہ تک جمع ہوں گے

image

جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایوننگ پروگرام پروفیسر ڈاکٹر عابد حسنین کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹراور ڈپلومہ پروگرام (2014-15 ء ) کے داخلوں کے لئے داخلہ فارم 11 جولائی 2014 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔داخلہ فارم صبح8:30 بجے تاشام 4بجے سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی پرواقع یوبی ایل بینک کائونٹر سے 1000/= روپے کے عوض حاصل وجمع کرائے جاسکتے ہیں۔واضح رہے کہطلبہ وطالبات کی سہولت کے پیش نظر داخلہ فارم جمع کرانے کے اوقات کاردوپہر 2:00 بجے سے بڑھا کر شام 4:00 بجے تک کردیئے گئے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.