مہران یونیورسٹی ،انڈر گریجویٹ کے داخلے آن لائن ہوں گے

image

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کی جانب سے انڈر گریجویٹ سال 2014-15 میں داخلے کیلئے آن لائن طریقہ کار متعارف کروایا گیا ہے ۔ داخلے کے خواہشمند امیدوار اگست کے پہلے ہفتے میں خود کو اس ویب سائیڈ لنک www.patco.muet.edu.pkپررجسٹر کروائیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.