جامعہ سندھ نے بی سی ایس کے نتائج کا اعلان کردیا

image

ناظم امتحانات جامعہ سندھ نے جامعہ سندھ سے متعلقہ سرکاری کالجز کے بی سی ایس (پارٹ ون‘ ٹو اور تھری) ریگولر/فیلوئر امتحانات 2012-13ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں پبلک ریلیشنز سیکشن جامعہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنمنٹ زبیدہ گرلز کالج حیدرآباد‘ گورنمنٹ بوائز کالج کالی موری‘ گورنمنٹ نذرتھ گرلز کالج حیدرآباد‘ ابن رشد گرلز کالج میرپورخاص‘ گورنمنٹ بوائز کالج نوابشاہ اور گورنمنٹ بوائز کالج ٹنڈو جان محمد میں ہونے والے بی سی ایس کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.