مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ کےرجسٹرار نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ رمضان المبارک میں تدریسی شعبہ جات صبح 8 بجے تا دوپہر 2:15 بجے تک اور انتظامی شعبہ جات صبح 7:30 بجے تا دوپہر 12:15 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز دوپہر 12:15بجے تک تدریسی و انتظامی دفاتر کھلے رہیں گے۔