بی اے پرائیویٹ ضمنی کے امتحانی فارمز 23 جون تک جمع کراسکتے ہیں

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق بی اے پرائیویٹ کے سپلیمنٹری امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ طلبہ اپنے امتحانی فارم 23 جون تک 2800 روپے فیس برائے سال اول و دوم اور 5000 روپے فیس برائے (سال اول و دوم) کے ساتھ بینک کائونٹرز واقع سلور جوبلی گیٹ پر جمع کرا سکتے ہیں۔ ایسے طلبہ جو 2012ء کی رجسٹریشن کے حامل ہیں وہ سپلیمنٹری امتحان 2013ء میں شرکت کے اہل نہیں ہونگے جبکہ ایسے طلبہ جو 2007ء یا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل ہیں اور سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کے خواہشمند ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000 روپے اضافی چارجز بھی ادا کرنا ہونگے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.