امتحانی فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image

اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق بی اے ، بی کام، ایم اے ، مدارس ، فاضل عربی اور ہیومیوپیتھک(پرائیویٹ) کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں جمعرات 12 جون کو (صرف ایک دن کے لئے) توسیع کردی گئی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.