۲۷مئی ۲۰۱۴ کے امتحانات شب معراج کی تعطیل کی وجہ سے ملتوی

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق ۷ ۲ مئی ۲۰۱۴ کو ہونے والے درجہ نہم و دہم ڈیف طلباء و طالبات کے سالانہ امتحانات برائے ۲۰۱۴ اور سالانہ عملی امتحانات کے رہ جانے والے عملی امتحانات برائے ۲۰۱۴ شب معراج کی تعلیمی اداروں میں تعطیل کے باعث ملتوی کردئیے گئے ہیں اب یہ امتحانات بالترتیب ۲ جون ۲۰۱۴ ۱ ور ۷ جون ۲۰۱۴ کو ان ہی سینٹر ز میں ان ہی اوقات کار میں ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.