سماعت سے محروم میٹرک کے طلبہ کے امتحانات

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق 27مئی 2014 کو ہونے والے درجہ نہم و دہم ڈیف طلباء و طالبات کے سالانہ امتحانات برائے 2014 اور سالانہ عملی امتحانات کے رہ جانے والے عملی امتحانات برائے 2014 شب معراج کی تعلیمی اداروں میں تعطیل کے باعث ملتوی کردئیے گئے ہیں اب یہ امتحانات بالترتیب 2جون 2014 ۱ ور 7 جون 2014 کو ان ہی سینٹر ز میں ان ہی اوقات کار میں ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.