اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے عملی امتحانات کا آغاز جمعہ سے

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل ، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، پرائیویٹ اور امپروومنٹ آف ڈویژن کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کے عملی امتحانات کا آغاز بروز جمعہ 23مئی 2014ء سے ہورہا ہے، تمام امیدوار عملی امتحانات کا پروگرام اپنے کالجوں سے بروز جمعرات 22 مئی 2014ء سے قبل حاصل کرلیں تاکہ انہیں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.