میٹرک کےعملی امتحانات 22 مئی سے

image

ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق میٹرک کے عملی سالانہ امتحانات 2014(امپرومنٹ آف گریڈ، ایڈیشنل پیپرز،10پیپرز، دوسرے بورڈز، پچھلے رہ جانیوالے اور ناکام طلبہ)22؍ مئی 2014 سے شروع ہورہے ہیں جن میں فزکس، کیمسٹری، بایولوجی ، کمپیوٹر اسٹیڈیز، غذا اور تغذیہ، ملبوسات اور پارچہ بافی، اور بریل کے مضامین شامل ہیں ۔ عملی امتحانات کا شیڈول طلباء و طالبات کے مہیا کردہ رہائشی پتوں پر ارسال کردیا گیا ہے اگر یہ شیڈول 17؍ مئی تک وصول نہ ہو تو بورڈ آفس کے کمرہ نمبر 48سے یہ شیڈول صبح 9 سے شام5 بجے تک تمام کام کے دنوں میں وصول کیے جاسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.