بی ٹیک کے امتحانات 22اپریل سے ہونگے

image
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی حیدرآباد کے پرنسپل نے ظاہر کیا ہے کہ بی ٹیک( پاس/ آنرز)کے پہلے اور دوسرے سیمسٹرکے ریگیولر اور سپلیمنٹری امتحانات 22 اپریل 2014 سے کالج کے احاطے میں شروع ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.