سرسید یونیورسٹی کاجلسہ تقسیم اسناد کل ہوگا

image

سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا جلسہ تقسیم اسناد 10؍اپریل کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا۔جبکہ یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بدھ کو ہوگا جس میں سر سید یونیورسٹی کے 17ویں جلسہ تقسیم اسناد کی اجازت لی جائے گی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.