| Home >
Classifieds >
Travel & Tours
>
Tour Operators
Travel & Tours
|
| |
| Location:
Lahore
,
Pakistan
|
| Posted on:
28 Feb, 2011
|
|
تین روزہ دورہ تحقیق المسائل مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں ماہانہ تین روزہ دورہ تحقیق المسائل تین مارچ جمعرات کے دن سے شروع ہورہا ہے ان شاء اللہ العزیز۔ اتوار کو نماز عصر کے بعد اس دورہ کا اختتام ہو گا۔ تین دن کے اس مختصر کورس میں اہل سنت کے عقائد و نظریات اور مسائل سے آگاہی حاصل کرنے اور اہل باطل کی چالوں سے خبردار رہنے کے لیے اس دورہ میں شرکت کو یقینی بنائیں۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی بذات خود شرکاء کو خصوصی اسباق پڑھائیں گے۔ سالانہ اجتماع اتحاد اہل السنت والجماعت کے ذمہ داران، کارکنوں، متعلقین اور محبین کا سالانہ اجتماع مرکز اہل السنت والجماعت چک نمبر 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودھا میں 6 مارچ کو منعقد ہورہا ہے۔ اس اجتماع میں مرکز کے تمام موجودہ اور سابقہ متخصیین کی شرکت بھی لازمی قرار پائی ہے۔ اجتماع کے شرکاء سے گذارش ہے کہ موسم کے مطابق بستر ہمراہ لائیں۔ مزید معلومات کے لیے ناظم مرکز مولانا محمد علی صاحب کے نمبر پر رابطہ فرمائیں۔ 03467357394
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
Disclaimer:
Hamariweb.com is providing the free opportunity of ad listing and it is run as
a service for the web community and cannot take responsibility for the quality
of the items presented herein, any action or subsequences for using this
service. We recommend that do not send any amount to any seller without your
confirmation – in any case Hamariweb do not responsible.
|