Home » Blogs » Pakistani Channels & Foreign Dramas (پاکستان میں غیر ملکی ڈرامے؟)



This survey is based on computerized calculation; one vote is based on one person/PC.
پاکستان میں غیر ملکی ڈرامے؟

پاکستان میں ان دنوں کچھ ٹی وی چینلز پر غیر ملکی ڈرامے دکھائے جا رہے ہیں جو لوگوں میں خاصی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن ان غیر ملکی ٹی وی ڈراموں میں دکھایا جانے والا کلچر مقامی تہذیبی روایات کے منافی اور اس کے لیے خطرہ ہے۔ اور اس کی حالیہ مثال حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے والے ترکی کے ڈرامے ہیں جو کہ اردو زبان میں ڈب کر کے دکھائے جا رہے ہیں- منگل کو ٹی وی فنکاروں نے لاہور پریس کلب کے سامنے اسی سلسلے میں احتجاج بھی کیا جس میں فلم سٹار اور گلوکار بھی شامل ہوئے۔ احتجاج میں فنکاروں نے کتبے اٹھا رکھے تھے٬ جن پر پاکستانی ڈرامے کو بچاؤ اور ثفاقتی حملے نامنظور کی عبارتیں درج تھیں۔ احتجاج میں شامل فنکاروں کا یا بھی کہنا تھا کہ غیر ملکی ڈراموں کو نشر کر کے ان کا معاشی قتل عام نہ کیا جائے۔

آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا غیر ملکی ڈرامے دکھائے جانے چاہیے؟ یا پھر ان پر پابندی ہونی چاہیے اور صرف مقامی ڈراموں کو ہی فروغ دینا چاہیے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Nae hona chaya
Zubair, Gujranwala Monday, November 27 2017
Good Decision To stop Indian content in pakistani tv and other medias ,,, We Like and love to promote our own culture and talent ...
Rafa51, Sargodha Friday, November 04 2016
Asslam o alikam je mein ny sirf yeh hi kahna ha ky pak tvs par dosry mumalk ky dramy nahi dikhan chahiyan
ishtiaq7, sadiq abad Sunday, March 08 2015
پاکستانی فلم اور ٹی وی پروڈیوسرز سے صرف اس بات کی امید کی جاسکتی ہے کہ وہ فلم اور ڈراموں میں تشدد دکھانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتے ۔ رہی بات غیر ملکی ڈراموں کی تو ان میں کون سی ایسی تخلیقی یا تعمیری چیزیں دیکھنے یا سننے کو ملتی ہیں نقل کرنے کی بجائے عقل سے کام لینا زیادہ بہتر ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پاکستانی پروڈیوسر ڈاریکٹر میں عقل نام کی کوئی چیز ہے؟؟
شاہد شکیل, کولون / جرمنی Monday, June 16 2014
میں اس طرح کے ڈراموں جس سے ھمارے کلچر کو نقصان پہنچے سخت مخالف ھوں
mukhtar saeed, karachi Tuesday, April 08 2014
ہر قوم کی اپنی کچھ ویلیوز ہوتی ہیں،جن کے مطابق وہ زندگی گزارتی ہے،بالکل اسی طرح ہر ملک کی اپنی میڈیا پالیسی ہوتی ہے،جس کے تحت وہ کام کرتی ہے،لیکن پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی کوئی اپنی میڈیا پالیسی نہیں ہے۔اس لیے دھڑا دھڑ جو چیز باہر سے ملی ،نشر کی جا رہی ہے۔۔۔۔ترکی ڈرامے دکھانے کی صرف اتنی وجہ کہ ترکی دنیا کا واحد اسلامی ملک جس نے ویسٹ کے نظریہ پر چل کر ترقی،لہذا پاکستانی قوم کو بھی اسی راستے پر چلانا چاہ رہے ہیڑ ۔۔رہی بات انڈیا کی تو وہ سب جانتے۔۔۔۔۔۔سوچیے
robina, lahe Thursday, January 30 2014
only pakistani dramas
atif, shekhupura Tuesday, March 26 2013
yes these dramas are nice and most of the Pakistani people watch that i think 80% people i don't know why you people voting against it.. if you people really care about Pakistan and Pakistan actors so don't watch these dramas that is all about ratings people liking that that's why they are showing these dramas..
ajoi baloch, zhob Monday, January 07 2013
Ya Allah pakistan ko kamyab mulk banade.
ejaz shah, Rawalpindi Monday, January 07 2013
not indian
adil mahmood, lahore Friday, January 04 2013
These channels should be banned by PEMRA .Because these daramas are not describing our culture .And it is against our heritage
M HUSSAIN, KANGANPUR Tuesday, January 01 2013
Don't you think; we have enough already. What is left over? No family values. No respect for elderly people. Look at divorce ratio in Pakistan. Look at newly married girls mothers' unnecessary interference in their personal married lives matter. Time has come; when bride's mother wants to go with her daughter also to live with her newly married daughter.
Shahid, Gujrat Monday, December 31 2012
Pakistan m Pakistani Drama He chalne chahye Because hamari actors kisi c km nahn
Habibullah, Jacobabad Saturday, December 29 2012
Ya Allah pakistan ko kamyab mulk banade.
Daraltaf, Kashmir Thursday, December 27 2012
اگر پاکستان میں غیر ملکی ڈرامے دکھائے جائیں گے تو پاکستانی ڈراموں کی ویلیو ختم ہو جائے گی اور دوسرا غیر ملکی ڈراموں میں پاکستانی کلچر نمایاں نہیں ہوگا جس کی وجہ سے ہماری نوجوان نسل اپنے کلچر، اپنی تہزیب و تمدن اور اخلاقی اقدار سے نا واقف رہے گی جو ملک و ملت کیلئے بہت بڑا خسارہ ہے۔
Jamshed, Rawalpindi Thursday, December 27 2012
Does any frogien channel shows Pakistani dramas?Then y v r doing so?
Huzaifa, Wazirabad Monday, December 24 2012
Non muslim Or non register Or behoda dramy waly chanal band karny chahye.mean Star plus,Or Urdu one chanal.
junaid awan, sargodha Saturday, December 22 2012