Home » Blogs »

اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ہلاکت !!!

امریکی صدر باراک اوباما نے قوم سے خطاب میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ القاعدہ کا رہنما پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں اسپیشل فورسز کی ایک کارروائی میں مارا گیا ہے۔ اس آپریشن سے متعلق پاکستان سے تبادلہ خیال کیا گیا اوراسلام آباد نے اس میں مدد کی۔ امریکی حکام نے کہا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو سمندر میں ایک جزیرے میں دفن کردیا گیا ہے۔

ادھر پاکستانی دفترخارجہ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا گیا۔ آپریشن مشترکہ نہیں تھا۔ امریکی پالیسی کے تحت امریکی فورسز نے آپریشن کیا۔ امریکی صدر باراک اوباما نے کامیاب آپریشن کے بعد صدرزداری کو فون کرکے اطلاع دی۔

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ امریکی فورسز کا پاکستان میں آپریشن ملکی خودمختاری کیخلاف ہے ہمیں پاکستان کی سالمیت کوبھی نہیں بھولنا چاہیے اور پاکستان میں کسی کو آپریشن کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

آپ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو کیسے دیکھتے ہیں۔ کیا یہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم کامیابی ہے، کیا اس کا ری ایکشن پاکستان میں نظر آئے گا یا یہ آپریشن پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کیخلاف ہے۔

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
اسامہ اچھا آدمی تھا یا ہے ہم نہیں جانتےاور نہ جاننا چاھتے ہیں۔اور لوگوں پر حیرت ہے کہ نہ اسامہ کے مسلک کو جانتے ہیں نہ اسکی طبیعت وکردار کو جانتے ہیں بلکہ جو احکام اللہ اور اسکے رسول کے جانتے ان پر عمل نہیں کرتے جو کہ فرض ہے اور جو فرض نہیں ہے اسے جاننے کی کوشش کررہے ہیں اور ہماری اسی بےوقوفی سے شیطانی قوتیں فائدہ اٹھا رہی ہیں اور ہم انکے ہاتھوں میں کھلونہ بنے ہوئے ہیں۔
اگر پاکستان کے عوام اسامہ کو چاہتے ہیں تو اسکے مشن کو بھی پسند کرےاور اپنے ملک میں خلافت راشدہ کا نظام نافذ کرے اور یہ کام عوام کو کرنا پڑے گا حکومت سے نہ ہو گا بےشک حق کے تعمیر کے لیے انقلاب آج کے مسلمان کیلیے فرض ہے چاہے جان کیوں نہ دینی پڑے
Naeem Mumtaz, Lohore Wednesday, May 11 2011
osama has been not died.Amirca want deestablized Pakistan but we are power nation.
ghulam yasin khokhar, phool nagar Wednesday, May 11 2011
Salam to all ye sari sazesh ham muslmanon ko badnam karne ki he ta keh amrica pakistan me be apni hkumat karna chahta he hum sab ko chahiye aik ho jain aur amrica ko pakistan se bga din USAMA HERO HE AUR RAHE GA
H Qaisar m s lhr, lahore Wednesday, May 11 2011
السلام علیکم، امریکہ بے غیرت کا اس طرح چوری چھپے ہمارے وطن عزیز میں آ کر یہ شرمناک حرکت کرنا انتہائی بین الاقوامی غنڈہ گردی کا مظاہرہ ہے اور ہمارے نام نہاد لیڈران کے منہ پر ایک گندہ طمانچہ ہے۔ افسوس ہے کہ ایک غیر ملکی غنڈہ تقریباً پونے دو گھنٹے اپنی مذ موم کاروائی میں مصروف رہے اور ہماری تمام ایجنسیاں اور بہادر افواج کو پتہ تک نہ چلے ، انتہائی حیرانی والی بات ہے۔ بہر کیف، خدا نخواستہ اگر اسامہ مر بھی گیا ہے تو وہ صرف ایک آسامہ نہیں تھا اس کے بعد مسلمانوں کا ایک ایک بچہ آسامہ بنے گا اور بزدل امریکہ کو بتائے گا کہ، اس طرح اسامہ ختم نہیں ہو سکتے بزدلوں! آسامہ زندہ ہے زندہ رہے گا، تمہاری موت بن کر تمہارے سروں پر گرجتا رہے گا۔ دوسری بات اگر فرض کر بھی لیں کہ اسسامہ مر گیا ہے تو بزدلو ںاس کی میت یا لاش کیوں نہیں دکھاتے؟ اور ہاں یاد رکھو! تمہارا حشر روس سے بھی بد تر ہو گا، انتظار کرو بزدلوں
ZIA ULLAH TAHIR, ISLAMABAD. Wednesday, May 11 2011
America was using osama for their own benifit...now they did some drama in abbottabad to get some more advantages..I don't belive on this operation.

My question is,,,,,,
Where the was our army when they entered into pakistan. How they reached to abbottabad. Why our govt is spending so much money on our army, if they can not do anything..
mn, dubai Wednesday, May 11 2011
ye pakistan ki khud kudmukhtari k khialf hai, hamain ye masla UNO, main uthana chahie, ager aainda aisa hoa to bhar pur jawab dain gy
javid akhtar, mian channu Wednesday, May 11 2011
اسلام علیکم پاکستان اسامہ بن لادن ایک مرد مجاہد تھا اس کی تمام جدوجھد دفاع اسلام کیلیے تھی اللہ اسامہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین
waqar ahmed, karachi Wednesday, May 11 2011
YE SAB ***** HAI AWAM KO PAGAL KARNE K LIYE
Azeem Bhai, orangi town Wednesday, May 11 2011
ya sub drama ha Obama serf or serf Pakistan KO badnam Karna Ki koshash Kr Raha hai or wo es tr ha do bra election ma Jeatna chat a ha.
bilal, manshera Wednesday, May 11 2011
Kashmir ko azad karwana hai aur Pakistan ko mazboot karna hai to Amreica ka flag ki dori apnay flag say bandh kar dori khainch kar Amrica ka Flage oper kar dhein aur qabza american Govt ko day dain. Qissa hei khatam karain. Rs kay badlay $ day dain. wohi $ yahan chalain ghay aur amrica log nahi jain ghay.
Umer Muzzafar, Karachi Wednesday, May 11 2011
wo bohat acha insan tha or us k paas itna paisa tha k wo badshah ki tarah zindagi guzarta us ko kya pari thi aisa karne ki mai bus aap itna kehta ho ek baar dil se quran parho or us par amal karo aap khud sai raha par chale jaoge chaar din ki zindangi hai Allah par qurban kardo ye to pal do pal ki hai asli zindangi to Allah ka ghar hai .
Asif Ghani, karachi Wednesday, May 11 2011
sab se pehly salam. yeh bat bilkkul galat he k usama bin ladin ko mar diya gay kyn k jo log itni der c unko talash kr rahy thy milty hi osy mar diya or pani main b phenk diya agar un logon ko haqeqat main usama mil jay toh woh log pagal ho jaty hum janty hein k woh zinda he or un logon ki bakwas ka hum pr koi asar nai hota.un k pas toh koi sabut b nai he toh phir woh kyn bat krty hein pagal hein woh log.or yeh sab ek drama he jo america k sath hamari gandi govrnment b kr rai he sham on government. mujhe boht afsos he k quaid-e-azam jesy insan ki inti mehnt hamari es government ne zaya kr di he aj un ki ruh b tadap rai ho gi. Allah kry jo jo pakistan main reh kr pakistan ka bura sochty hein un ko es dunia main b azab mily or agy ja kr b Ameen. Meri koi dua kabul ho ya na ho bs main yeh chahti hun meri yeh bedua kabul ho jay.
rabia butt, okara Wednesday, May 11 2011
yeh sab jhoot aur bakwas hai sirf pak pay attack karnay kay liye
ali raza abbasi, karachi Tuesday, May 10 2011

یہ سب پاکستان کے خلاف سازش ھے خصوصاً آئی ایس آئی(bake bone of Pakistan) ہٹ لسٹ پر ھے.رہی بات میڈیا کی...یہ بکاؤ.... ھے

saif, karachi Tuesday, May 10 2011
main samjhta tha k pakistan ka defence bouhat strong hai magar ab sharmindagi hoti hai apne mulk k defence par
ghulam murtaza, karachi Tuesday, May 10 2011
salam to all pakistani people
usama bin ladan was a brave person
ha obama ki aik sazish ha
ka woh pakistan ko bad name karay or ha kar is par afghnistan ki tarha qabza kara
lakin jab tak ma zinda ho
ma nahi rako ga
arif hussain, qutta Tuesday, May 10 2011
usa murdabad'
kufar to sun tum kitne osama maro ge har ghar se osama nikle ga
abid, tandoALLAHyar Tuesday, May 10 2011
اسلام و علیکم میرے احبا ب و دوستوں اسامہ بن لادن کی جنگ دشمنانِ السلام کے ساتھ تھی، ہے، اور رہے گی۔
Muhammad Asim, Lahore Tuesday, May 10 2011

اسلام و عیلکم ۔! سب سے پہلے ایک بات وہ یہ کہ اسامہ بن لادن مارا ہی نھیں گیا۔ بعض مصدقہ اطلاعات کے مطابق وہ سنہ ٢٠٠٤ سے سنہ ٢٠٠٦ کے درمیانے عرصہ میی مارا جا چکا ہے۔
جیسے کہ آپ جانتے ھیں کہ عرب خطے میں ایک عجیب سی کیفیت طاری ھے جس کے پیچھے کس کا ھاتھ ھے (امریکہ) جو کہ آپ سب جانتے ھیں۔ اور یہ چال کہاں جاکر ختم ھو گی یا کس ملک(پاکستان) کے لیے ھے یہ بھی آپ جانتے ھیں۔
اسامہ بن لادن اب صرف ایک بھانہ ھے پاکستان کے اندر مداخلت کا۔ یہ آپرشن اسی سلسلے کی ایک کڑی ھے پھر یہ لوگ (امریکہ) اسامہ اور اس کے بعد اس کے ساتھیوں کا بھا نہ بنا کر پاکستان میں داخل ھوکر ھمارے ملک میں فساد پیداکر کے(جو شروع ھو چکے ھیں)ھمارے نالائق سیاست دانوں کے زریعے ھمارے اثاثے (نیوکلیر) پر قبضہ کرنا چاھتے ھیں۔
افغان وار اس کا پلان A تھا ۔ جس کے زریعے پاکستان میں اسلحہ کی بہتا ت (Sucied attacks) جس میں عام لوگ اور سرکاری (عسکری) لوگ و عمارات کو نشا نہ کہ علاوہ سب سے بڑی چیز کہ پاکستان کے لوگوں کا اغوا جس سے عوام میں بےچینی پھیلانا ھے۔ (جو کہ موجود ھے)۔
مگر اس پلانA کے ١٠٠٪ پورا نہ ھونے پر اب اس نئے پلان B شروع کر رکھا ھے (عرب مداخلت کے ذریعے پاکستان کو تنگ کرنا) اس طرح پاکستانی فوج کو مختلف اطراف الجھا کر اپنے مقاصد کی تکمیل ھے۔(پاکستان یا اس کے اثاثوں پر قبصہ کرنا ھیے)
اب یہ ھمارے سیاستدانوں پر منحصر ھے کہ وہ کیا کرتے ھیں۔
مگر پھر بی مجھے امید ہے(اور میں دعاء گوہ ھوں) وہ اس چال کو جلدازجلد سمجھ کر آئندا کے لیے سوچ بچار کریں گے۔
اﷲ تعالیٰ میرا، آپ سب کا اور اس ملک کا حامی و ناصر ھو۔ (پاکستان زندہ باد - پائندہ باد)

M. Riaz, Jeddah, KSA Tuesday, May 10 2011
میں تو یہ بھی نہیں جانتا کہ اسامہ بن لادن ایک مجاہد تھا یا ایک دہشت گرد لیکن یہ جو بھی ہوا ہے بہت غلط ہوا ہے کیوں کہ اگر اسامہ بن لادن ایک دہشت گرد تھا۔ مگر یہ حقیقت ہے کہ اسامہ بن لادن مر چکا تھا یا مرنے والا تھا اس بات کی اطلاع جنرل پاشاہ کے ذریعے اوبامہ کو دی گی اور اس طرح کا آپریشن اس ہی لئے کیا گیا۔ کہ پاکستان کی عوام اپنی حرمت کے لئے آپس میں لڑیں گے چپ ہو جائیں گے بلکل پانی کے جھاگ کی طرح اس ہی لئے نہ نواز شریف لانگ مارچ کریئں گے اور نہ الطاف صاحب ہڑتال کریں گے ۔ جماعت کی تو کوئی حیثیت ہی نہیں ہے ۔ اوبامہ نے شیر مار کر اپنے اور اپنے ساتھیوں کی عزت بچالی۔
Muhammad Muslim Bhatti, Karachi Tuesday, May 10 2011
Displaying results 101-120 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last