Home » Blogs »

قاتل لیگ سے دوست لیگ - ہماری سیاست کی نام نہاد مفاہمتی پالیسیاں ۔۔۔ !!

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ق کو قاتل لیگ کہا اور اب وہ ق لیگ کی منتیں کر رہے ہیں اور وزارتوں کے لالچ دے رہے ہیں۔ ملک میں قومی مفاہمتی حکومت کے قیام کیلئے کوششیں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں‘ مسلم لیگ ق نے سینئر وزیر سمیت 12 وزارتوں کی پیشکش پر شراکت اقتدار پر تقریبا رضامندی ظاہر کر دی ہے-

بجٹ سر پر ہے اور وفاقی حکومت کے لئے اس وقت ایوان سے بجٹ منظور کرانا سب سے اہم مسئلہ ہے۔ روایتی طور پر بجٹ نامنظور ہونے کو حکومت پر عدم اعتماد کے مترادف سمجھا جاتا ہے۔

دوسری جانب مونس الٰہی کرپشن کیس بھی چل رہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ ق لیگ کی شرائط میں یہ بھی شامل ہے کہ اس کیس کہ جلد از جلد ختم کروایا جائے۔

کیا یہ نام نہاد “مفاہمتی پالیسی“ صرف سیاستدانوں کے اپنے مفادات کے گرد گھومتی ہے۔

آپ اپنی رائے کا اظہار ہماری ویب کے اس فورم پر بھی کر سکتے ہیں-

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
this is not good for pakistan
mohsan, rahim yar khan Sunday, April 24 2011
Sab siyasatdaano ko goli maar do. no more comments.
Parvez Ahmed, Jeddha Sunday, April 24 2011
یہ سب پیسے اور سیٹ کے لیے ہے
abdullah, larkana, sindh, pakistan Sunday, April 24 2011
ap ko pata he ha ke **** larta hain aur phir dobara akhta ho jata hain tu ye wo people hain jo like a **** hain larta hain aur phir akatha ho jata hain es leya en ke tension nehi lene Chahia
Mujahid Rashid, West Yorkshire Sunday, April 24 2011
Both are stupid parties i dont think any party in pakistan work for pakistan we wish all enemy of pakistan included pakistani politician dies in bomb blast........Allah Pakistan ki hifazat karain in choroon sa
Dr Imran Qureshi, 1459 Saturday, April 23 2011
پیپلزپارٹی نے ق لیگ کو قاتل لیگ اور ق لیگ کے رہنماؤں نے اپنے جلسوں میں کہا کہ وہ مسلم لیگی ہی نہیں ہوسکتا جو پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد کرے یہ ذاتی مفادات کے خاطر مفاہمتی پالیسی کا ڈھونگ رچایا جارہا ہے کچھ دو اور بہت کچھ لو کی پالیسی ہے دونوں جماعتیں اپنے مفادات کے خاطر یہ سب کر رہی ہیں۔ عوام کا اس میں کیا فائدہ ہوگا وہ تو حکومتی مہنگائی کی چکی میں ہی پستے رہیں گے
Syed Kamran Ullah Shah, Karachi Saturday, April 23 2011
her koi janta hai k in seb partion main say koi bhi awam k baray main nahi sochti belkay sirf or sirf apnay iktadar k liay sochtay hain . or rah gai bat ilzam tarashi ke to wo to aik siaset ka hissa hai . agar party dosry party ko apnay liay koi khatra nahi samjty to 1 party dosry party ko neecha dekhanay k liay her had say guzar jay gi . likin jeb dono k mafadat 1 ho jay to phir in dono main koi ikhtalaf nahi hota . waja ye hai k koi nazria ho to stand lia jay . jab dono ka maksad hi iktadar ho to dono ko hath milanay main kia kabahat ha . noon leeg, kaf leeg, mqm anp or jitni bhi jamatay hain sab k makasid 1 hain ager nazriay wali jamat hain to Tehreeke insaaf or jamat e islaami . imran khan na 15 salon main kabi apnay nazriat per semjota nahi kia or kisi had tek jamat e islami na bhi
thanks
muhammad shoaib sarwar , rawalpindi Saturday, April 23 2011
یہاں سب چور ملے ہوئے ہیں۔
Imran, spain Saturday, April 23 2011
maire khayal main musharaf , zardare,kaf leeg aik heee hain awam ko pagal bnaa rahai hain
Honest Man, karachi Saturday, April 23 2011
monis ander jo hua us ko bahar naklwana to huwa is leye q leag us ke leye himayti ban ghi hae
chudhary, barcelona Saturday, April 23 2011
ppp ko ye ab lote nahi lge . ye wo hi party he jb is k kuch members pml/n me shamil hwe to ppp ne in ko lota khna shro kr diya . ppp bht hi ghtiya party he
arslanbaig, faisalabad Saturday, April 23 2011
تین سال ملک کو پی پی پی نے لوٹا۔اب دونوں مل کر لوٹیں گے۔
Anzar Sadiq, Rawalpindi Saturday, April 23 2011
پاکستان کی سیاست ہے کیوں ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ موجودہ پیپلز پارٹی کے وزیراعظم صاحب اس کابینہ میں شامل تھے جس دور میں بھٹو صاحب کی پھانسی کی سزا منظور ہوئی تھی۔

ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ جب مفادات کے تحت نواز شریف صاحب جنہیں بے نظیر بھٹو صاحبہ نواز الحق کہتی تھی اور بے نظیر صاحبہ کہ جن کو نواز شریف صاحب نے اپنے دور حکومت میں پاکستان کے غدار کہا وہ مشرف کے خلاف برسر پیکار ہونے کے لیے ایک دوسرے سے معاہدے کرتے اور چارٹر آف ڈیموکریسی سائن کرسکتے ہیں۔ تو ق لیگ کو کیوں حق نہیں کہ وہ اپنی سیاسی دکان پر عمدہ مال بیچ اور خرید سکے۔

اب ہوگا یہ کہ نواز شریف صاحب کے برادر شہباز شریف صاحب جو اپنے آپ کو مطلق العنان حکمران سمجھتے ہیں پنجاب کا ان کے اور ان کی پارٹی کے ہوش ٹھکانے لگ گئے ہیں کہ اگر ق لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل گئی تو ن لیگ کے ساتھ وہ ہوگا جس کا ن لیگ موجودہ حالات میں تصور بھی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ اس سے ہوگا یہ کہ مشرف صاحب کی واپسی کی راہ ہموار ہوگی۔

بحرحال یہ مفاہمتی پالیسی سیاستدانوں کے مفادات کے گرد گھومتی ہی رہے گی چاہے آپ کو اچھا لگے یا برا
raees, lahore Saturday, April 23 2011
dakoo ko choron ka sahara....
Rohail khan, karachi Saturday, April 23 2011
Displaying results 101-114 (of 114)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6First « Back · Next » Last