Home » Blogs »

جعلی ڈگریوں والے ہمارے نمائندے ۔۔۔!

کچھ عرصے قبل سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں جمشید دستی اور نذیر جٹ کو جعلی ڈگریوں کی بنا پر نااہل قرار دے دیا تھا جس کے انہیں اپنی وزارتوں سے مستعفی ہونا پڑا مگر پیپلز پارٹی نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے باوجود اس کے کہ ان کی تعلیمی اسناد جعلی ہیں انہیں ضمنی انتخابات کا ٹکٹ دے دیا اور اب یہ حضرات ایک مرتبہ پھر عوامی نمائندے کی صورت میں عوام کے سامنے خود کو ووٹ کا صحیح حقدار ثابت کرنے پر مصر ہیں اور انہیں امید ہے کہ عوام انہیں ہی اپنا نمائندہ منتخب کرے گی-

یہاں پر یہ بات قابل غور ہے کہ ہمارے لیے عوامی نمائندے کے طور پر ان جعلی ڈگریوں کے حامل افراد کے علاوہ کوئی فرد نہیں ہے اور ان کا اتنا پرامید نظر آنا بھی ہماری لاپرواہی کا باعث تو نہیں؟ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ صرف اس عمل میں ان امیدواران کا ہی قصور نہیں اس میں وہ پارٹی بھی برابر کی شریک ہے جس نے انہیں انتخابی ٹکٹ سے نوازا ہے اور ہمارے وزیراعظم صاحب کا کہنا یہ ہے کہ انہیں ان کی جعلی اسناد سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور باقاعدہ وہ انہیں کامیاب کرنے کے لیے سرکاری خرچ پر متعلقہ حلقوں میں جلسوں سے خطاب کر کے وہاں کی عوام کو نئے وعدوں سے بھی نواز رہے ہیں٬ مگر شاید واقعی ان کو جعلی اسناد سے کوئی فرق نہ پڑتا ہو مگر کیا عوام کو پڑتا ہے؟ یا پھر عوام بھی اپنے لیے ایسے ہی نمائندے منتخب کرنا چاہتی ہے جو کہ جعلی ڈگریوں کے حامل ہوں؟

آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
IAM ASTONISHED TO KNOW THAT P P P IS SUPPORTING SUCH NOTORIOUS PERSON LIKE JAMSHED DASTI
ABDULMAJEED, MULTAN Saturday, June 05 2010
ppp ki governement ne he is mulk ko jang ki taraf dhakeyla hai is mulk ka sadar sb se bara dakoo hai us mulk ka kia hal ho ga thanks all
MUHAMMAD ASIF GILGITI, islamabad Tuesday, May 25 2010
سارا قصور عوام کا ہے۔ عوام کیوں ایسے لوگوں کو ووٹ دیتے ہیں۔ اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتا۔ جس طرح ہمارے اعمال ہیں اسی طرح لیڈر ہم پر نازل ہونگے۔ یہ جتنے کرپٹ لیڈر ہیں کوئی آسمان سے نہیں اترا، سب کو بار بار آزما چکے ہیں پھر بھی انہی کو دوبارا ووٹ دیدیتے ہیں۔ سارے “آدھا تیرا آدھا میرا“ والا قصہ ہے، جس ملک میں اپوزیشن نہ ہو، تو ملک کے فائدے کے لیے کون بات کرے گا۔ سپریم کورٹ نے ویسے عوام کے پیسے ضائع کر دیے۔ سب کو پتہ کے یہی لوگ دوبارہ منتحب ہو جائیں گے۔
Ali, Pakistan Thursday, May 20 2010
me samjhta hon k aysae log jo awaam ko dhoka de kr asamble me pohnche hn in se resign le kr in pr all life pabande lga deni chaheye.pori qoom aesay login pr lanat behjti ha.
numan ch, vehari Thursday, May 20 2010
Pakistan aek aisa mulk jahan Agr GADHE ke sir par pagdi rakh di jaye to wo bhi Mulk k samjhdar aur maya naz leader ban jaye ga kher JALI DIGRIYOUN wale to bane ge humare hukmaran Kyun K humari AWAM aek aisa dhol hai jo har taraf se Bajta hi rehta hai Guzri hovi HUkumat ne Kuch Na dia ho par Agli Hukumat ko Banane mai mai Apna Ghar jalaye gi zaror
NOmi GUl, Multan Wednesday, May 19 2010
jab sadar hi aaisa ho to baqi log bhi aaisay hi hon gay,
ikram ul haq, karachi Wednesday, May 19 2010
for ALLAH sake pls en jaisy sub logon say paksitan ko saaf karayen
babar, Abu Dhabi Wednesday, May 19 2010
jaisi awam aisai leaders .
ilyas, karachi Wednesday, May 19 2010
اسلام علیکم پاکستان کی عوام کے لیے اک خاص پیغام۔
لباس خضر میں راہزن بھی ملتے ہیں خبر رکھنا
M.S.WASEEM, SIALKOT Wednesday, May 19 2010
ہم قوم کی حثیت سے جب تک ٹھیک نہیں ہوں گے اس طرح کے لوگ ہم پر حکمران ہونگے ہم کو اپنے اعمال ٹھیک کرنے ہونگے ہمارے کام ہمارے سچے دین کے مطابق ہونگے تو اللہ تعالیٰ ہم پر راضی ہوگا تو ان لوگوں سے ہم کو نجات ملے گی۔ سچے لوگوں کو حکمران دیکھنا ہے تو اپنے آپ کو سچا کرو، گھر کو اور معاشرے کو سچا کرو پھر انشا اللہ یہ لوگ ہمارا مقدر نہیں ہوں گے۔
Muhammad Khalid, Lahore Wednesday, May 19 2010
یہ پاکستانی سیاست ہے یہاں سب ممکن ہے یہ تو کچھہ بھی نہیں------ یہاں چور صدر---- ڈاکو وزیراعظم----
S.T, Lahore Wednesday, May 19 2010
sub daga baz hany
hamza khan, karachi Wednesday, May 19 2010
janab es mai un ka koi qasoor nahi hai .sara qasoor hamara hi hai ham keu asy jooty bandy ko vot dety hai .DASTI JASY logo ko kes ny vote diya .... ham sara malba MNA.MPA par dal dety hai .hamy apna qasoor nazar nahi ata.jab es molk ka PM jooty bandy k liy vote deny ki baat karta ho to per es molk ka ALLAH hi hafiz...... edr to molk k sab sy motabar edary ki hokum ko b kik mara jata hai .per yea degri wala mamila to boht mamoli bat hai...ALLAH PAK ES PAK SAR ZAMEEN KA HAMI O NASIR HO.
ASHFAQ KHAN, faisalabad Wednesday, May 19 2010
یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ھے پی پی پی کو تو صرف مال اکٹھا کرنے کی غرض ھے۔ میرے خیال سے تو ایسے لوگوں کو پاکستانی قوم کے لیے قانون سازی کا کوئ حق نہں جن کو یہ نا پتہ ہو کہ سورہ فاتحہ کے بعد کونسی سورہ آتی ھے۔۔۔۔ معلوم نہیں اب وہ مولوی صاحبان کہاں ھیں جنھوں نےان کو جعلی ڈگریاں دیں ھیں۔۔۔ اور ابھی تک ان پر کوئ فتویٰ نہیں لگا۔۔۔۔
Hafiz Hafeez, Sheikhupura Tuesday, May 18 2010
یہ توھین عدالت ھے ان کو سخت سزا ملنی چاھیے۔ ویسے بھی صدر صاحب کونسے ایما ندار ھیں۔
Rafique, Kot Radha Kishin Tuesday, May 18 2010
ye both bura ho ha aur is shar ma both mahai ho rahe ha har chaz both mahge ho rahe ha aur aata chne both E.T.
Abdal, karachi Tuesday, May 18 2010
jasi kum ho wasa hi kuda hukmaran data ha is liya hum sub dosoro ko dosh dana ki bajaja apna ap kp sodharan mashra kud hi sawnr jaya ga; or tfaq mq barkat hoti ha is leya pori awam ko mikl k is masla ko hal karna chahya ; q.k hukmat awam k liya banayyi gai ha or awam ko hi koyi faida na ho to phir kasi hukomat.
razi, iahore Tuesday, May 18 2010
taqreeban sab thiek kar rahay hn but hamay ye sochna chahye ye hamera liaye meray aur ap k liaye bi sabak hay... Humy koi job ya kisi ka chance milya tu ham bi jaili digri banwa lety hn....kis kis dasti ko hum bura bala kahien gay...so har aik ko hud ko thiek karna hay warna humy na zardari na dasti ko galat kehna chahye....hum zardari ko kehty hn wo khata hay but kisi sarkari office may ja kar deikho andar janay kay liaye bi peesa leta hay yahan sab kay sab bigray hn muj samait tab tak ye mulak thiek nahi hoga jab tak hum sab thiek nahi hongay so......DUVA HAY HUM SAB THIEK HO JAUE....dosro mulak is laiye traraki ki kay unki awam bi thiaek ......
M.waqas, sialkot Tuesday, May 18 2010
میری الله سے دعا ہے عمارے حکمرانوں کوا لله ھدایت دے اگر ان کے حق میں ھےاور اگر ھدایت نھیں ھے تو میرے رب ان کو اور ان کی نسلوں کو تباء و برباد فرما امین
Pakistani, karachi Tuesday, May 18 2010
جب جمشید دستی کی ڈگری کو جعلی قرار دیا گیا تھا اور اس کو صرف مستعفی کیا گیا تو اسی وقت ہم نے ہماری ویب پو مضمون لکھا تھا اور اس میں یہی بات کہی تھی کہ سپریم کورٹ کو چاہئے تھا کہ اس کو مستعفی نہ ہونے دیتی بلکہ اس کو نا اہل قرار دیتی اور اس کو فراڈ کے کسی میں اندر کرکے اس سے ضمنی الیکشن کے اخراجات وصول کیے جائیں اور گزشتہ دوسال تک اس نے بطوقر وزیر جتنی بھی تنخواہ اور مراعات حاصل کی ہیں وہ بھی اس سے وصول کی جائیں اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو یہ فردآئندہ پھر الیکشن میں کھڑا ہوگا۔ہمیں نہیں پتا تھا کہ یہ ڈھیٹ اسی ضمنی الیکشن میں دوبارہ کھڑا ہوجائے گا۔اس سے ایک بات تو صاف ظاہر ہوگئی کہ پی پی پی صرف بی بی کا نام لیتی ہے لیکن وہ اس کے نام پر عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے اور اس کے اتحادیوں کو بھی صرف اقتدار سے مطلب ہے اور کسی چیز سے نہیں
Saleem Ulalh Shaikh, Karachi Tuesday, May 18 2010
Displaying results 1-20 (of 48)
Page:1 - 2 - 3First « Back · Next » Last