Home » Blogs »

ہمارے سیاستدانوں نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا- آپ کی رائے؟

موجودہ ملکی صورتحال اور سیاسی ابتری کو دیکھتے ہوئے ہر خاص و عام پاکستانی یہ کہہ سکتا ہے کہ ہمارے سیاستدانوں نے تاریخ سے صرف اتنا ہی سبق سیکھا ہے کہ انہوں نے اب تک کچھ نہیں سیکھا- عام پاکستانی شہری پہلے ہی انتہائی کرب میں زندگی گزار رہا ہے اور آج کل کی موجودہ صورتحال نے اسے مزید تشویش اور مستقبل کے خطرناک اندیشوں میں مبتلا کر دیا ہے-

بحیثیتِ پاکستانی آپ ہمارے سیاستدانوں کو کیا مشورہ دینا چاہیں گے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور ہونا بھی چاہئے لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ کچھ لوگ جو ہم پر مسلط ہیں وہ یہودی اور عیسائی لابی کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں اور پاکستان کے معنی کو بدلنے کی کوشش کررہے ہیں پاکستان کا مطلب کیا لا الاہ اللہ لیکن یہ اس کے معنی کو کچھ یوں لیتے ہیں پاکستان کا مطلب کیا کھاؤ پیو اور موج کرو اور بے چاری عوام پر راج کرو عوام سے کوئی سروکار نہیں ہے بس انہیں دال روٹی کے چکر میں لگائے رکھو اور حکومت کرتے رہو اور اپنے خزانے اور بینک بیلنس میں اضافہ کرتے رہو
irfan , karachi Wednesday, July 07 2010
اسلام علیکم: میری رائے یہ ہے کہ ہمارے ملک میں کافی عرصوں سے صرف دو ہی پارٹیاں آتی ہیں۔ مثال کے طور پر پی پی آئی اس کے بعد نواز شریف اس کے بعد فوجی ڈکٹیٹر یہ کافی عرصے سے ہے۔ یہ ایسے ہی ٹرن اور ہوتا رہتا ہے۔ یہ اگر حکومت میں نہیں ہوتے تو باہر ملک چلے جاتے ہیں ان کی فیمیلیز باہر ملک میں ہیں۔ ان کی سوچ ملک کو بنانا ہی نہیں لگتی۔ اگر ایسا ہی ہوتا رہا تو ہمارا ملک کے نہ تو سیاستدان ہی ترقی پائیں گے اور نہ ہی ملک ترقی پاسکے گا۔
Muhammad Waqas Shaikh, Hyderabad Tuesday, May 04 2010
HUMARAY SYASATDAN NAY TAREEKH SAY BHOOT KUCH SEEKHA HAI KAY CHORI KASAY KARNI HAI AWAM KO BAWAQOOF KASAY BANANA HAI YA IMDAD KASAY KHANI HAI YE SUB HUMARE SYASATDANO KAY KHOON MAIN (THAY ARE CORRUPT POLITICIAN AND WE ARE HELPLESS BECAUSE WE DONT MAKE OUR POSITION GOOD WE ARE WAITING TO THE GOOD LEADER LIKE (MUHAMMAD ALI , ALLAMA IQBAL AND OTHER)BUT DEAR THAY ARE HISTORY AND WE ARE PRESENT AND WE CAN DO SOMETHING FOR US NOT THAY DO BECAUSE THYE DO THERE WORK GOOD . KNOW IT'S OUR TURN (THINK)
SHAHID, KARACHI Monday, April 05 2010
کیوں نہیں سیکھا، سیاستدان ہی کیا یہاں تو سرکاری افسران ساری بیورو کریسی سبھی ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ سرکاری خزانے، سرکاری املاک اور ملکی اثاثوں کے علاوہ اپنے ہم وطنوں کو کیسے لوٹ لیا جاتا ہے اس دھندے میں پاکستانی لاجواب ہیں۔ یقین نہ آئے تو رشوت کے عالمی درجہ بندی ملاحظہ فرمائیں اور خوش ہوجائیں کہ اس میدان میں پاکستان نے کیسے کیسے سورماؤں کو چت کر دیا ہے۔ اس میدان میں بھارت کو بھی ایسے چت کیا ہے کہ وہ بھی کیا یاد کریگا کہ کس بلا سے پالا پڑا ہے۔
M.Raziq, swabi Monday, March 08 2010
پاکستان میں سیاسی پارٹیوں کی وجہ سے ملک بدتر حالات کا شکار ہے پاکستان سے محبت کرنے والے فوری طور پر سیاسی پارٹیوں سے الگ ہو جائیں
waseem, islamabad Wednesday, February 10 2010
What I feel is that Benazir Bhutto really should not had come to Pakistan when Musharraf was telling her to not to come to Pakistan, because when we see the performenace of our army and other law enforcing agencies, it is quite apparent that they are not capable to protect even their own head quarters and other important places of the country.
Asif Iqbal, Lahore Tuesday, November 17 2009
کرسی کی خاطر پاکستان تو کیا یہ اپنے گھر کی عزت بھی نیلام کر سکتے ہیں۔ اگر ان کی عزت ہوتی تو یہ طیارہ سازش کیس کے غلط ہونے پر ہتک عزت کا دعویٰ ضرور کرتے اگر عزت دار ہوتے۔ یہ کل بھی جھوٹے تھے اور آج بھی جھوٹے ہیں۔
athar, Muzaffar Garh Friday, September 25 2009
پہلی بات تو ان سیاستدانوں کو اخلاقیات اپنے اختیارات کا استعمال اور ناجائز زرائع سے دولت کے حصول اور اس کے فروغ سے اجتناب کرنے اور ملکی اور دنیا کی تاریخ سے واقفیت دلا کر سیاست میں آنا چاہیے
Mehmood, Karachi Friday, September 18 2009
me to ye kahongi k sara kasoor hamari awam ka hai har bar wo hi inhi logon ko chun leti hai jo har bar in k sath dhoka karte hain jab tak awam mein shaoor nahi ayega tab tak ye sab hota rahega awam aise hi pisti rahegi kabi atte ka bohran kabi cheni ka bohran kabi petrol k rate me izafa bardasht karain nahi to hosala paida karain
mehwish ali, karachi Saturday, August 22 2009
اسلام وعلیکم
ہمارے سیاست دانوں نے یہ سیکھا ہے کہ عوام کو خوار کیسے کرنا ہے اور رقم کیسے حا صل کرنی ہے اور ملک سے کیسے بھاگنا ہے۔
AHSEN BILAL, GUJRANWALA Tuesday, July 28 2009
اصل بات یہ ہے کہ سیاستدان تو کبھی نہیں سدھرے لیکن ہم عوام نے بھی کبھی اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش نہیں کی
asif, karachi Thursday, July 09 2009
Asslam-o-Alekum!! janab leader bi to hum ne he bnaye hain. hums ehe leader. Jis qoum ki jaisi b awam hogi leader bi usi qism ka hoga,khud ko dekhao bad ma leadres ko kuch kaho... Leader idhar kay he hain Pakistan kay,Talibaan to nai hain Afghani to nai hain... Kuch kehny se pehly apny garebaan ma jhankna chahye..
Ayaan, Mirpur Wednesday, July 08 2009
ہماری سیاسی قیادت نے روایت کو قائم کیا ہوا ہے۔ عوام کے مسائل کی طرف توجہ نہیں دے رہی۔ بس ایک ہی ایشو کے پیچھے لگے ہوئے ہیں وہ ہے طلبان کے ساتھ جنگ اور امریکہ کی پالیسیوں کو کامیاب بنانا۔ اور بھارت کے خارجہ پالیسی میں نرمی دیکھائی جارہی ہے۔ جو کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
muhammad yar , multan Thursday, May 28 2009
AS SALAM O ALAIKUM

Mouda dor or is se pehlay ki jo HUKOMAT i he us ko sirf AWAAM vote de ker muntakhib kerti he. Or jab HUKOMAT in k mayar per poora nhi utarti to Awaam shor machati he. Natija ye hota he kk Assembly toot jati he or new party Hukomat banati he. Wo pehlay se zyada Awaam pe zulm o sitam kerti he. Phir Hukomat hata ker Fouj aati he. Wo az saray no Election kerati he to Awaam 1st walay ko chun leti he.

Halan k jab awaam janti he k is GOVT ne pehlay kitna zulm kya to ab kitna karay gi.
Lihaza kharab hukoomat k laanay k pooray pooray zimedar sirf hm AWAAM hain.

Ham logon ko ab kisi new ko chunna paray ga.

Nahi to phir Awaam ko shor machane k bajaye KHAMOSH TAMASHAI ban k rehna chahiye.
Mohammad Adeel, Karachi Monday, May 25 2009
سیاستدانوں سے متعلق میرے تبصرہ پر ایک بھائی نے اتفاق کیا ہے اور دوسرے نے اپنے ان خیالات کا اظہار کیا ہے کہ تمام کے تمام سیاستدان نکمے اور مفاد پرست ہیں تو میری ان سے گزارش ہے کہ جیسے ہاتھ کی پانچوں انگلیاں برابر نہیں ویسے ہی ہمارے سیاستدان بھی اپنے اپنے کردار قول و فعل میں ایک نہیں البتہ ہم تمام سیاستدانوں کو وطن عزیز کے موجودہ حالات کا ذمہ دار اس لئے ضرور قرار دے سکتے ہیں کہ انہیں پاکستان کے عوام نے ایک مرتبہ نہیں بلکہ کئی کئی مرتبہ آزمایا۔ مگر انہوں نے ہر بار ملک کو قوم کے مفادات کی بجائے ہمیشہ اپنے مفادات کو مقدم رکھا جس کی وجہ سے ہم آج یہ دن دیکھ رہے ہیں۔اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم عوام آئندہ انتخابات میں ان سیاستدانوں کا انتخاب کریں جنہیں ہم مکمل محب وطن سمجھتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہم اپنے اندر موجود ان خامیوں اور خرابیوں کو بھی دور کرنے کی سعی کریں جس کے باعث ہم اس نہج پر پہنچے ہیں کیونکہ جب تک ہم عوام اپنی اصلاح نہیں کریں گے ایسے ہی حکمراں ہم پر مسلط ہوتے رہیں گے۔
Tanveer Hussain Babar, Dera Ismail Khan Saturday, May 23 2009
all politicians are fools un ko hasne k ilava kuch nahi aata sab k sab aik jaise hain
rabia, lahore Friday, May 22 2009
AS SALAM O ALAIKUM

Me Tanveer or Shoaib dono bahaiyon ki raye se muttafiq hoon.
Mohammad Adeel, Karachi Friday, May 22 2009
ہمارے سیاستدانوں نے واقعی ماضی اور اپنی غلطیوں سے نہ تو کوئی سبق سیکھا بلکہ وہ موجودہ حالات میں بھی اپنی اپنی بات منوانے کے چکروں میں گم ہیں۔ جب کہ بین الااقوامی سطح پر پیدا صورتحال کا ادراک کرنے میں بھی اس ذمہ داری کا ثبوت نہیں دے رہے جس کی آج اشد ضرورت ہے۔ جہاں تک اپنے ان محترم سیاستدانوں کو مشورہ دینے کی ضرورت ہے تو ان سے بحیثیت ایک عام شہری صرف یہی کہوں گا کہ خدارہ وہ تمام فیصلے وطن عزیز کے مفاد پر مبنی کریں چاہے اس حوالے سے انہیں یا ان کی پارٹیوں کو بظاہر نقصان ہی کیو ں نہ اٹھانا پڑے کیونکہ جب وطن ہوگا تو سیاست بھی ہوگی ورنہ تیسرے درجے کے شہری کی حیثیت قبول کرنا ہوگی جو کسی صورت نہ تو ان سیاستدانوں کے حمایتی طبقوں کو قبول ہے نہ ہی وہ اس کا تصور کرنے کو تیار ہیں حالانکہ ان سیاست دانوں نے آج تک اپنے عام ووٹرز کے لئے کچھ بھی نہیں کیا تاہم اس کے باوجود وہ اپنی قیادت کو اس طرح اذیت میں نہیں دیکھنا چاہتے۔ اس لئے ہمارے سیاست دانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کریں۔ حکومت اپنی خارجہ اور داخلہ پالیسیوں کو فوری طور پر تبدیل کرے اور حزب اختلاف اس ضمن میں حکومت کی نہ صرف مکمل رہنمائی کرے بلکہ اس حوالے سے بین الاقوامی اور داخلی سطح پر موجود رکاوٹوں کو دور کرنے میں بھی ساتھ دے۔ تب ہی جا کر عوام کو یہ باور کر سکیں گے کہ انہوں نے واقعی ماضی اور اپنی غلطیوں سے نہ صرف سبق سیکھا ہے بلکہ وہ ان کے ازالے کے لئے بھی کو شاں ہیں ۔ بصورت دیگر اللہ حافظ کیوں کہ وطن دشمن طاقتیں اپنے ایجنڈے کو بڑی تیزی سے آگے بڑھا رہے ہیں اور انہوں نے ارض پاک کے خلاف اپنا گھیرا انتہائی تنگ کر دیا ہے اب ہی ہماری سیاسی قیادت پر ہی منحصر ہے کہ دانشمندانہ اقدام اٹھاتی ہے یا محض وقت گزاری کرتی ہے ۔
tanveer hussain babar, dera ismail khan Sunday, May 17 2009
what is going on in our country. nobody knows what is the solution of problems. but I only say when the un experiences and un educated people are coming in politics. so this type of situation is going. what is image of country specially when we are in outside of our country .different nationalities view very shocked are Pakistani is terrorist country sorry I do not have idea. because sorry.
sayed Asfar ullah bacha, pakistan(swabi) Thursday, May 07 2009
Assalam o alay kum

Bhai main yeh kehta hoon k ap aik bar only aik bar Syed Mustafa Kamal Ko President bana k dekhain hum nay dusroo ko 2 bar azmaya kia hum aik bar inko nahe azma sekty Syed Mustafa kamal is a Good Person Who make Karachi compare to mini Dubai I think Young Generation wants to as a President Mustafa Kamal Thank You
shoaib, karachi Tuesday, May 05 2009
Displaying results 1-20 (of 63)
Page:1 - 2 - 3 - 4First « Back · Next » Last