ہمارے بابا جی

(Hukhan, karachi)

آج ہم آپ کو اپنے بابا جی سے ملوائے دیتے ہیں،،،ان کی عمر تو ذیادہ نہیں،،،
مگر بقول بابا جی ان کا دنیا داری کا تجربہ بہت ذیادہ ہے،،،اور تجربے میں بھی
ان کا اوور ٹائم بہت ہے،،،

ہم نے پوچھا،،،آپ بابا کیسے بن گئے؟؟،،،
تو کہنے لگے ہم نے بی اے کیا تو نمبر ذیادہ نہیں تھے،،،ہم نے امپرومنٹ کی
بجائے دوسری یونیورسٹی سے پھر بی اے کر لیا،،،پہلے سے بھی کم نمبر آئے،،،
پہلے تھرڈ ڈویژن تھی،،،اب یونیورسٹی نے ڈگری کے ساتھ ڈویژن دینے سے ہی
انکار کر دیا،،،
ساتھ میں آپشن بھی دیا ،،،کہ آپ کو جو سمجھ میں آئے آپ اسی ڈویژن میں
خود کو تصور کر لیں،،،

پھر ان کے بڑوں نے انہیں ان کی حرکات و سکنات اور تعلیمی کمالات کی وجہ
سے کوئی روحانی پوسٹ اختیار کرنے کو کہا،،،
بس ہمارے بابا صاحب نے کئی الیکشن میں مصروف پارٹیوں کے رنگ برنگے
پرچم اتار کر اپنے گھر پر لگا دئیے،،جس کے بعد لوگوں نے انہیں ‘‘جھنڈے والے بابا‘‘
کا ٹائٹل دیا،،،

بہر حال وہ دو دفعہ ‘‘ با‘‘ کرنے کے بعد با،با یعنی بابا جی بن گئے،،،وہ بھی کوئی
معمولی بابا نہیں ،،،‘‘جھنڈے والا بابا‘‘،،،

اب میں اپنی تقدیر خود بناؤں گا
جھنڈا تو مل گیا اب آستانہ خود سے سجاؤں گا

بابا جی بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں،،،سب سے بڑی خوبی،،،بہت ہی ڈھیٹ ہیں
اگر مووی بنی،،،‘‘ڈھیٹ نمبر ون‘‘،،،تو مووی میکر کے لیے گڈ نیوز،،،ہیرو بالکل تیار
ہے باقی سکرپٹ اور لڑکی یعنی ہیروئن بابا خود ڈھونڈ لے گا،،،
ان کی اک اور بہت بڑی پہنچی ہوئی نشانی ہے،،،کہ کوئی بھی لڑکی ان کوکہیں
بھی ڈیٹ پوائنٹ دے،،،وہ خود پہنچ جاتے ہیں،،،مجال کہ کسی اک سے بھی
لڑکی کا یا ڈیٹ پوائنٹ کا ایڈریس پوچھ لیں،،،

اسی لیے ہم ان کو پہنچے ہوئے بابا کہتے ہیں،،،لڑکی اچھی ہو تو ‘‘خوش آمدید‘‘،،
مگر صرف مرید بنا لیتے ہیں،،،باقی خوبیاں پھر کبھی،،،
بابا جی آوے ہی آوے۔۔۔۔۔۔۔
 

Email
Rate it:
Share Comments Post Comments
14 Nov, 2017 Total Views: 231 Print Article Print
NEXT 
About the Author: Hukhan

Read More Articles by Hukhan: 766 Articles with 283630 views »

Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
Reviews & Comments
v nice and funny
By: sohail memon, karachi on Nov, 15 2017
Reply Reply
0 Like
thx
By: hukhan, karachi on Nov, 15 2017
0 Like
hahaha bhut achay nice
By: rahi, karachi on Nov, 15 2017
Reply Reply
0 Like
thx
By: hukhan, karachi on Nov, 15 2017
0 Like
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.
MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB