ایک اور قادیانی سازش جو حکومتِ پنجاب نے سرانجام دی!

پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے حکمرانوں کے ایما پر قادیانی کافرانہ سازش کی تکمیل کے لیئے جماعت اول سے جماعت پنجم تک کے سلیبس سے اسلامی نظریاتی ریاستی نصاب کو خارج کر دیا۔ پروفیسر اکبر حسین ھاشمی نے کہا کہ لاہور ٹی وی نے اس ساش کو بے نقاب کیا۔ جسے جناب شبیر ھاشمی نے ہم تک پہنچایا اور ہم نے من و عن فیس بک پر نشر کردیا تاکہ ملک کے عوام دیکھیں کہ موجودہ حکمران کس طرح قادیانی مرزائی کافروں کے ایجنڈا کو پروان چڑھانے میں دیوانے ہوچکے ہیں۔ کلاس اول کے قاعدہ میں پہلے ق سے قینچی، ق سے قلم ، ق سے قرآنِ پاک پہلے پڑھایا جارہا تھا اب نئی کتاب میں قینچی اور قلم کو باقی رکھا گیا اور ق سے قرآنِ پاک حذف کردیا گیا۔ دیگر کلاسز کی کتب میں سے علامہ اقبال، قائد اعظم، میجر عزیز بھٹی و دیگر شہداء کی تصاویر حذف کردی گئیں اور ان کی جگہ امریکی ہیروز اور کارٹون شامل کردیئے گئے ہیں۔ خانہ کعبہ اور روضہ رسول پاک ﷺ کی تصاویر بھی ہٹا دی گئی۔ عیدمیلاد النبی ﷺ کے اسباق اور حضرت علی ہجویری داتا گنج بخش کے اسباق بھی نصاب سے خارج کردیئے گئے۔ پاکستان کا نقشہ اور مینار ِ پاکستان کی تصاویر بھی حذف کردی گئیں۔ نئی نسل کو نظریہ پاکستان اسلام، اﷲ و رسول ﷺ بزرگانِ دین، مملکتِ اسلامیہ پاکستان کے وجود سے بے بہرہ رکھنے کے لیئے یہ بہت بڑی گھناؤنی سازش ہے۔ یہ اتنا بڑکام ا فسران خود نہیں کرسکتے انہیں وفاقی حکومت اور صوبائی وزیراعلیٰ کے احکامات ملے ہیں ۔ پہلے بھی تعلیمی نصاب ناقص تھا لیکن اب تو موجودہ حکمرانوں نے انتہاکردی کہ انتخابی اصلاحات ایکٹ میں سے نظریہ ختمِ نبوت کو نکالا، وفاقی وزیر زاہد حامد اور انوشہ رحمٰن نے اس جرم کا ارتکاب کیا، رانا ثنا صوبائی وزیر نے تو صاف صاف کہدیا کہ قادیانی مسلمان ہیں۔ ان لوگوں نے کفر کا ارتکاب کیا، دین اسلام سے خارج ہوئے اور آئینِ پاکستان کی اعلانیہ مخالفت کرکے فوجداری جرم کیا۔ حکمران اپنا قبلہ درست کرلیں اور نصابِ تعلیم کی کمیٹیوں میں قومی سطح کے علماکرام کو شامل کرکے قومی امنگوں اور ملکی تقاضوں کے مطابق نصاب بنایا جائے۔یہ لوگ افواج پاکستان اور نظریہ پاکستان کے دشمن ہیں لھٰذا عدلیہ اور آرمی چیف ان ملک و قوم دشمنوں کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے انہیں عبرت ناک سزائیں دی۔ بصور تِ دیگر عوام خود ان کا علاج کریں گے۔

AKBAR HUSAIN HASHMI
About the Author: AKBAR HUSAIN HASHMI Read More Articles by AKBAR HUSAIN HASHMI: 146 Articles with 126572 views BELONG TO HASHMI FAMILY.. View More