ٹوکیو کار شو کی تصاویر

ٹوکیو میں منعقد ہونے والے 45 ویں کار شو کی تصاویر
 

image
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 45 ویں کار شو میں مزدا گاڑی نمائش کے لیے رکھی گئی ہے۔
 
image
جدید گاڑیوں کا یہ شو عام افراد کے لیے 28 اکتوبر کو کھولا جائے گا۔
 
image
یہ کار شو 28 اکتوبر سے پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔
 
image
اس نمائش میں گاڑیاں بنانے کے لیے معروف کمپنیاں حصہ لیں گی۔
 
image
نمائش میں ٹیوٹا، مزدا اور ہنڈا گاڑیوں کی نمائش کی جائے گی۔
 
image
ٹویوٹا کمپنی کی بنائی گئی ٹی جے کروز نامی گاڑی کی نمائش کی جا رہی ہے۔
 
image
ٹویوٹا کی ونڈر کیپسول کانسیپٹ کار کمپنی کے بوتھ میں نمائش کے لیے رکھی گئی ہے۔
 
image
ٹویوٹا ہائی برڈ ٹی ایس او 50 کا جدید ریس ماڈل بھی نمائش کا حصہ تھا۔
 
image
ایک ماڈل نمائش میں رکھی گئی ایک سیٹ والی گاڑی کی نمائش کر رہی ہے۔
 
image
اس تصویر میں ایک ماڈل میڈیا کو روبوکیس گاڑی کے بارے میں معلومات فراہم کر رہی ہے۔


Partner Content: BBC URDU

YOU MAY ALSO LIKE:

Stay strange, Tokyo. The Tokyo Motor Show never fails to show off the weird, wacky, and wild side of the automotive industry. Though the themes are the same as other recent shows -- electrification, autonomy, mobility -- the execution is way different than what we saw from Frankfurt, the major auto show just prior to Tokyo.