دیکھنا نہ بھولئے گا ایک زبردست موبائل ڈکشنری

ایک اسی ڈکشنری ہے جس میں نہ صرف انگلش سے اُردو یا اُردو سے انگلش بلکہ اس میں اُردو سے اُردو لفظ کی مغنی با یک وقت اردو انگلش مغنی اور اس کے ساتھ ساتھ ایک سے زیادہ جامع تعریف، مترادف الفاظ، متضاد الفاظ، اس طرح قریبی الفاظ دیکھ سکتے ہیں۔

ڈکشنری کی کا ایک رخ

اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک ایسی ڈکشنرِی شیئر کرنے والا ہوں۔ جو کہ اسی طرح کبھی دیکھا نہیں ہوگا۔

پلے سٹور پر کافی ڈکشنرِیاں ہے ۔ جو ایک خاص تک محدود ہوتی ہیں۔ لکین یہ ایک اسی ڈکشنری ہے جس میں نہ صرف انگلش سے اُردو یا اُردو سے انگلش بلکہ اس میں اُردو سے اُردو لفظ کی مغنی با یک وقت اردو انگلش مغنی اور اس کے ساتھ ساتھ ایک سے زیادہ جامع تعریف، مترادف الفاظ، متضاد الفاظ، اس طرح قریبی الفاظ دیکھ سکتے ہیں۔

اسی طرح ایک اور خصوصیت یہ کہ اپ انگریزی الفاظ کے اردو ترجمے کے علاوہ اردو ترجمہ رومن زبان میں بھی لکھا ہوا ہے، ایسے میں یہ ایپلی کیشن اُن لوگوں کے لیے بڑے کام کی چیز ہے جو اردو بالکل نہیں جانتے۔ رومن اردو پڑھ کر بھی وہ اپنا معافی الضمیر بیان کر سکتے ہیں۔ (رومن) انگلش میں اردو لکھے اس ک معانی او تفصیل مل جائے گی۔

مثال کے طور پے hum لکھے تو یہ خودبخود تبدل ہوکے we آجائے گا۔ اسی طرح tum لکھنے پہ you.
اس ڈکشنری میں ایک اور چیز شامل کیا ہے وہ مترجم جس سے صارف آسانی سے پوا جملہ سارے زبانوں میں تبدیل کرسکتا ہے۔

یہ ڈکشنری طالب علموں کوانگلش اور اردو زبان پڑھنے، سیکھنے اور سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ھے-
دیگر خصوصیات
• آف لائن استعمال (آسانی سے اردو، انگلش، دومن)
• 3 لاکھ سےزیادہ زخیرہ الفاظ۔
• اُردو زبان کا ایک جامع لغت
• انگریزی اور اردو زبان میں تلاش کی سہولت۔
• الفاظ کو اواز کے زریعے سے تلاش کرنا۔
• اردو الفاظ کو رومن میں لکھ کر بھی تلاش کیا جا سکتا ہے
• اردو کیبوڈ جس سے اپ اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔
• معانی کے ساتھ ایک سے زیادہ جامع تعریف، مترادف الفاظ، متضاد الفاظ۔
• انگریزی الفاظ کو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کی مدد سے سنا بھی جا سکتا ہے۔
• کسی بھی لفظ کے ساتھ سٹار پر کلک کر کے فیورٹ میں محفوظ کیا جا سکتا ہے،جسے بعد میں دوبارہ دیکھا جا سکتاہے۔
• ہسٹری میں سابقہ تلاش کیے گئے تمام الفاظ سامنے آ جاتے ہیں۔
• متراجم خصوصیت سے آسانی سے پوا جملہ سارے زبانوں میں تبدیل کرسکتا ہے۔
 

Attaullah Khan
About the Author: Attaullah Khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.