اسماء اللہ الحسنیٰ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔’’بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں جو کوئی شخص ان کو یاد کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔‘‘(ترمذی۔ عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ )
ان میں سے لفظِ الله باری تعالی کاذاتی نام اور عَلَم ہے، گاڈ، بھگوان اور خدا إِلٰهٌ کا ترجمہ ہے لفظ الله کا ترجمہ نہیں، الله صرف ایک اور واحد ہے، اس کا کوئی تثنیہ اور جمع نہیں جبکہ إلٰه کا تثنیہ إلٰہانِ اور جمع آلِہةٌ ہیں۔ معبودانِ باطلہ کے لئے إلٰہ کا لفظ استعمال ہواہے لیکن الله صرف اور الله ہی کا نام ہے۔
الله کے سوا باقی الله کے صفاتی نام ہیں، یاد کرکے روز پڑھ نے کا معمول عظیم برکتوں کا ضامن ہے:
۱-اللهُ الله
۲- اَلرَّحْمٰنُ رحم کرنے والا
۳- اَلرَّحِیْمُ مہربان
۴- اَلْمَلِکُ بادشاہ
۵ اَلْقُدُّوْسُ۔ پاک
۶- اَلسَّلَامُ سلامتی والا
۷ اَلْمُؤْمِنُ امن و امان عطا کرنے والا
۸ - اَلْمُھَیْمِنُ نگہبانی کرنے والا
۹- اَلْعَزِیْزُ غلبہ اور عزت والا
۱۰- اَلْجَبَّارُ صاحبِ جبروت
۱۱- اَلْمُتَکَبِّرُ کبریائی والا
۱۲- اَلْخَالِقُ۔ پیدا فرمانے والا
۱۳- اَلْبَارِئُ ٹھیک بنانے والا
۱۴- اَلْمُصَوِّرُ صورت گری کرنے والا
۱۵- اَلْغَفَّارُ۔ بہت زیادہ بخشنے والا
۱۶- اَلْقَھَّارُ پوری طرح غالب
۱۷- اَلْوَھَّابُ خوب عطا کرنے والا
۱۸- اَلرَّزَّاقُ خوب روزی دینے والا
۱۹- اَلْفَتَّاحُ رحمت و رزق کے دروازے کھولنے والا
۲۰- اَلْعَلِیْمُ بہت جاننے والا
٢١- اَلْقَابِضُ تنگی کرنے والا
۲۲- اَلْبَاسِطُ فراخی کرنے والا
۲۳- اَلْخَافِضُ پست کرنے والا
۲۴- اَلرَّافِعُ بلند کرنے والا
۲۵- اَلْمُعِزُّ عزت دینے والا
۲۶- اَلْمُذِلُّ ذلت دینے والا
۲۷- اَلسَّمِیْعُ سب کچھ سننے والا
۲۸- اَلْبَصِیْرُ سب کچھ دیکھنے والا
۲۹- اَلْحَکَمُ انصاف کرنے
۳۰- اَلْعَدْلُ سراپا عدل و انصاف
۳۱- اَللَّطِیْفُ لطف وکرم والا
۳۲- اَلْخَبِیْرُ۔ ہر بات سے با خبر
۳۳- اَلْحَلِیْمُ۔ نہایت بردبار
۳۴- اَلْعَظِیْمُ۔ بڑی عظمت والا
۳۵- اَلْغَفُوْرُ بہت بخشنے والا
۳۶- اَلْشَّکُوْرُ۔ قدر کرنے والا
۳۷- اَلْعَلِیُّ سب سے بالا
۳۸- اَلْکَبِیْرُ سب سے بڑا
۳۹- اَلْحَفِیْظُ نگہبان
۴۰- اَلْمُقِیْتُ روزی دینے والا
۴۱- اَلْحَسِیْبُ کفایت کرنے والا
۴۲- اَلْجَلِیْلُ عظیم الشان
۴۳- اَلْکَرِیْمُ صاحبِ کرم
۴۴- اَلرَّقِیْبُ۔ محافظ
۴۵ - اَلْمُجِیْبُ قبول کرنے والا
۴۶- اَلْوَاسِعُ۔ وسعت والا
۴۷- اَلْحَکِیْمُ حکمت والا
۴۸- اَلْوَدُوْدُ۔ چاہنے والا
۴۹- اَلْمَجِیْدُ بزرگی والا
۵۰- اَلْبَاعِثُ زندہ کرنے والا
۵۱- اَلشَّھِیْدُ حاضر ناظر
۵۲- اَلْحَقُّ ثابت
۵۳- اَلْوَکِیْلُ کارسازِ
۵۶- اَلْقَوِیُّ قوت والا
۵۵- اَلْمَتِیْنُ مضبوط
۵۶- اَلْوَلِیُّ مددگار
۵۷-اَلْحَمِیْدُ حمد و ستائش والا
۵۸- اَلْمُحْصِیْ معلومات رکھنے والا
۵۹- اَلْمُبْدِئُ پہلا وجود بخشنے والا
۶۰- اَلْمُعِیْدُ دوبارہ زندگی دینے والا
۶۱- اَلْمُحّْیِ زندہ کرنے والا
۶۲- اَلْمُمِیْتُ موت دینے والا
۶۳- اَلْحَیَُ زندہ وجاوید
۶۴- اَلْقَیُّوْمُ قائم رہنے والا
۶۵- اَلْوَاجِدُ پاس رکھنے والا
۶۶- اَلْمَاجِدُ عظمت والا
۶۷- اَلْوَاحِدُ ایک
۶۸- اَلْاَحَدُ یکتا
۶۹- اَلصَّمَدُ بے نیاز
۷۰- اَلْقَادِرُ قدرت والا
۷۱- اَلْمُقْتَدِرُ۔ اقتدار والا
۷۲- اَلْمُقَدِّمُ۔ آگے کر دینے والا
۷۳- اَلْمُؤَخِّرُ۔ پیچھے کر دینے والا
۷۴- اَلْاَوَّلُ سب سے پہلے
۷۵- اَلْآخِرُ۔ سب کے بعد
۷۶- اَلظَّاھِرُ ظاھر
۷۷- اَلْبَاطِنُ باطن
۷۸- اَلْمَالِکُ مالک
۷۹- اَلْمُتَعَالِیْ بہت بلند
۸۰- اَلْبَرُّ محسن
۸۱- اَلتَّوَّابُ توبہ قبول کرنے والا
۸۲- اَلْمُنْتَقِمُ انتقام والا
۸۳- اَلْعَفُوُّ معافی دینے والا
۸۶- اَلرَّؤُوْفُ مہربان
۸۵- مالِکُ الْمُلْکِ سارے جہاں کا مالک
۸۶- ذُو الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ صاحبِ جلال و اکرام
۸۷- اَلْمُقْسِطُ منصف
۸۸- اَلْجَامِعُ یکجا کرنے والا
۸۹- اَلْغَنِیُّ غنی
۹۰- اَلْمُغْنِیْ بے نیاز کرنے والا
۹۱- اَلْمَانِعُ روک دینے والا
۹۲- اَلضَّارُّ تکلیف پہنچانے والا
۹۳- اَلنَّافِعُ نفع پہنچانے والا
۹۴- اَلنُّوْرُ نور
۹۵- اَلْھَادِیْ دینے والا
۹۶- اَلْبَدِیْعُ بغیر مثالِ پیدا کرنے والا
۹۷- اَلْبَاقِیْ ہمیشہ رہنے والا
۹۸- اَلْوَارِثُ۔ وارث
۹۹- اَلرَّشِیْدُ۔ صاحبِ رشد
۱۰۰- اَلصَّبُوْرُ بہت صبر کرنے والا

مرتب الشیخ ولی خان المظفر حفطہ اللہ
پلیز شئیر

 

Dr shaikh wali khan almuzaffar
About the Author: Dr shaikh wali khan almuzaffar Read More Articles by Dr shaikh wali khan almuzaffar: 450 Articles with 805983 views نُحب :_ الشعب العربي لأن رسول الله(ص)منهم،واللسان العربي لأن كلام الله نزل به، والعالم العربي لأن بيت الله فيه
.. View More