نواز شریف کا ملک توڑنے اور پاکستان کو عراق بنانے کا منصوبہ بےنقاب

*نواز شریف ایک طےشدہ ایجنڈے پر جلاوطنی کے بعد جب پاکستان واپس آیا تو پاکستان توڑنے کیلئے باقاعدہ منصوبے کے تحت 2013ء میں برسراقتدار آکر ملک دشمن ایجنڈے پر باقاعدہ کام شروع کیا اور جب عدلیہ کیجانب سے پانامہ کیس پر نوازشریف نااھل ھوگیا تو نوازشریف نے اپنے آقاؤں کےاشارے پر عدلیہ اور قومی سلامتی کے ادارے پاک افواج پر اٹیک کرنا شروع کر دیئے، اس دوران اپنی اھلیہ کی بیماری کے بہانے باھر جاکر ایک امریکی فرم کی خدمات حاصل کیں جس نے پاکستان کو عراق بنانے کا ایک خوفناک ٹاسک نما پلان بناکردیا اس کی شروعات خاموشی سے ناموس رسالت ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے ابتداء تھی تاکہ اس میں کامیابی کےبعد صدر پاکستان اور وزارت عظمی سمیت ھر کلیدی عہدے تک مرزائیت سرایت کرجائے اور ملک اسلامیہ کی بجائے سیکولر شکل اختیار کرلے اگر ایسا نہ ھوسکے تو فرقہ واریت اور بیشمار قتل و غارت کے نتیجے میں ملک ٹوٹ جائے اور چونکہ یہ اک ایسا حساس معاملہ تھا جس پر پاکستانی بحیثیت مسلم کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے تھے تو یوں یہ سازش لیک ھو کر بےنقاب ھوگئی مگر ملک دشمن "مرزائی لیگ" کے تمام اھم افراد نے ایسی فضا بنانی شروع کردی ھےکہ خوفناک فرقہ واریت کی لپیٹ میں سارا پاکستان آجائے اور مرزائی لیگ سمیت پیپلزپارٹی کے چند اھم راہنماء اور ایم کیو ایم لندن سمیت قوم پرست و لسانی چند جماعتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر ایجنڈے پر کامیابی حاصک کر سکیں*

*نوازشریف نے اپنی نااھلی کے بعد واضح کہا کہ پاکستان کی سلامتی کو خطرات لاحق ھوجائیں گے اور "سقوط ڈھاکہ" کیطرح واقعہ رونما ھوجانے کےبعد ملک ٹوٹ جائیگا*

*اس حوالے سے ایک امریکی فرم سے ڈرافٹ شدہ اس مذموم منصوبے کو لیکر نوازشریف میدان میں اترے اور آئین میں ترمیم کرنے پر کام شروع کر دیا اور "حلف کو اقرار" میں تبدیل کرکے دراصل وہ پاکستان کی کمان مرزائیوں کے ھاتھ سپرد کرنا چاھتے تھے اور چونکہ ایسا ممکن نہیں تھا تو نتیجہ نکالنا یہ مقصود تھا کہ اس فیصلے سے اسقدر سورش کیساتھ فرقہ واریت پھیلے کہ پاکستان میں قتل عام ھر جگہ شروع ھوجائے اور سقوط ڈھاکہ کیطرح واقعہ رونما ھوجائے جسکا ذکر کئی بار نوازشریف کرچکے*

*ورنہ پاکستان عراق بن جائے مگر یہ ترمیم کو پاس کرنے کے بعد نافذ کرنے میں ناکام رھے اور ساری سازشیں قوم کے سامنے آکر بےنقاب ھوگئیں۔۔ اس ناکامی کے بعد اب یہ مزید نئی سازشیں کرنا شروع ھیں۔*

*یہ ملک دشمن "مرزائی لیگ" ھرحال عدلیہ اور پاک افواج کا مستحکم سٹرکچر تباہ کرنے پر تلے ھوئے ھیں اور جب سے یہ اقتدار میں آئے انہوں نے آئی ایس آئی کو مستقل نشانے پر رکھا انہوں نے آئی ایس آئی اور پاک فوج کیخلاف بیرون میڈیا و اندرون بہت کچھ لکھوایا اور عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش مگر یہ ھر موقع پر ناکام رھے*

*اس وقت پوری دنیا میں سب سے بڑی خفیہ جنگ آئی ایس آئی لڑ رہی ہے*

*لوگ اکثر پوچھتے ہیں ملک میں دھماکے ہوتے ہیں آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون ایجنسی ہے وہ کیوں نہیں کنٹرول کر رہی تمام دھماکوں کو ؟*

*جواب یہ ہے دنیا کی واحد نمبر ون ایجنسی اس وقت پاکستان کی آئی ایس آئی ہے جو بیک وقت بھارتی ایجنسی را، اسرائیل کی ایجنسی موساد ، امریکا کی ایجنسی سی آئی اے افغانستان کی ایجنسی کھاد اور دنیا بھر کے دوسرے دشمنوں سے تنہا لڑ رہی ہے*

*یہ تمام ایجنسیاں دن رات مل کر کھربوں ڈالر سے پاکستان میں تباہ کاریاں کرنے میں مصروف ہیں کیا آپ کو خبر ہے روز آئی ایس آئی کے شیر ہزاروں دہشتگردوں کو پکڑتے ہیں 30 - 40 دھماکے روکتے ہیں مگر کسی ایک کی خبر ٹی وی میڈیا پر نہیں آتی کیونکہ پاکستان کا غدار میڈیا بھی را ، سی آئی اے اور اسرائیل کی ایجنسی موساد کا ہے یہ لوگ صبح شام پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کو گالیاں دیتے رہتے ہیں*

*آج دنیا کی تمام ایجنسیاں مل کر پاکستان کو عراق بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں مگر کیا وجہ ہے کہ پاکستان عراق شام لیبیا نہیں بن سکا کیونکہ پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کا خون اس زمین میں جاتا ہے اس لئے یہ سسٹم چل رہا ہے*

*بھارتی ایجنسی را، سی آئی اے اور موساد کے لوگ اس وقت پاکستان کے میڈیا چینلز چلا رہے ہیں، ٹی وی اینکرز ، کالم لکھنے والے قاسمی، حامد میر، نجم سیٹھی ، شامی، جامی، چوھدری، غنی، وڈائچ فتنہ سمیت مکمل ایک فہرست ھے جن میں بہت سارے سارے وطن دشمن صبح شام بکواس کرتے رہتے ہیں عاصمہ جہانگیر جیسی غدار این جی اوز، ٹولہ بھی شامل ھے ۔۔ ایک جنگ تو آئی ایس آئی کے خلاف پاکستان کا غدار میڈیا لڑ رہا ہے بھارت امریکا اور اسرائیل سے پیسے لیکر مگر آئی ایس آئی انکو جواب نہیں دیتی وہ دشمنوں کے ساتھ مصروف ہے جنگ لڑنے میں دوسری جگہ پاکستان کے ٹاپ لیول سے لے کر نیچے عام چھوٹے بیوروکریٹ تک لوگ دشمن ایجنسیوں سے پیسے لے کر ملک کے ساتھ غدای کر رہے ہیں اور بدلے میں دبئی یورپ میں کاروبار کیا ہوا جائیداد پیسا عیاشیاں سب کر رہے، جن میں اے این پی، ایم کیو ایم سندھ پنجاب بلوچستان میں بہت ساری جماعتیں ہیں آئی ایس آئی ان سے بھی لڑ رہی ہے*

*پاکستان میں 26 ایجنسیاں ہیں جن میں سے ملٹری اینٹیلیجنس اور آئی ایس آئی کو نکال کر باقی سب ایجنسیاں صرف حرام مال کما رہی ہیں کوئی کام نہیں کرتی انکی طرف سے ملک ٹوٹے لوٹے انکو پروا نہیں سارا کام آئی ایس آئی کو کرنا پڑتا ہے کیونکہ آئی ایس آئی فوج کا اداراہ ہے لہٰذا وہاں ملک پہلے ہے باقی 26 ایجنسیوں کا کام بھی اکیلی آئی ایس آئی کو کرنا پڑتا ہے*

*پولیس ناکام ہو چکی ہے چھوٹے موٹے جرائم کا کام بھی آئی ایس آئی کو کرنا پڑ رہا ہے امریکا بھارت میں اسرائیل میں آدھے سے زیادہ کام پولیس کر لیتی ہے مگر پمارے ہاں پولیس حرام خوری سے باز نہیں آتی چھوٹے موٹے مجرم بھی آئی ایس آئی کو پکڑنے پڑتے ہیں*

*ان سب کے باوجود آئی ایس آئی دن رات پاکستان کے لئے لڑ رہی ہیے، یہ لوگ گمنام ہیرو ہوتے ہیں نا نظر آتے ہیں ، نا ملتے نا کہیں دکھائی دیتے ہیں مگر انکی قربانیوں سے یہ ملک چلا ہوا ہے*

*پاکستانی گمراہ سیاستدان، اندرون ملک سرکاری میڈیا سمیت نجی چینلز و پرنٹ میڈیا اور ملک دشمن سوشل میڈیا قوم کو گمراہ کرکے پاکستان کو توڑنے کے مشن پر ھیں، پاکستانی میڈیا کے اندر مخصوص لابیاں پاکستان کیساتھ غداری کرنے میں مصروف، غدار میڈیا پاکستان کی آئی ایس آئی ھے جبکہ ISI ملکی دفاع کیلئے اپنی ذمہ داریاں نبھارھی ھے اور مٹھی بھر محب وطن میڈیا اینکرز مل و ووم کی بقاء کیلئے دن رات کام کررھے ہیں جس وجہ سے ملک بچا ہوا ہے*

*لیبیا، شام عراق مصر اور دوسرے ممالک کے پاس پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی نہیں ہے اس لئے وہ ملک ختم ہو گئے ہیں اسرائیل بھارت سی آئی اسے تھک گئے ہیں کہ ہم نے اربوں کھربوں ڈالر ضائع کر لیا مگر آئی ایس آئی کو ہرا نا سکے*

*اب پاکستانی قوم کو سمجھ جانا چاہئے جو آئی ایس آئی کا ٖغدار ہے وہ پاکستان کا غدار ہے*
*{کالمسٹ: میاں خالد جمیل}*
 

Mian Khalid Jamil {Official}
About the Author: Mian Khalid Jamil {Official} Read More Articles by Mian Khalid Jamil {Official}: 361 Articles with 298476 views Professional columnist/ Political & Defence analyst / Researcher/ Script writer/ Economy expert/ Pak Army & ISI defender/ Electronic, Print, Social me.. View More