خوفناک تصاویر جنہیں دیکھ کر کپکپاہٹ طاری ہوجائے

کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر انسان کا دل خوش ہوجاتا ہے جبکہ کچھ ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد پرانی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں- لیکن ہم جو تصاویر آج آپ کو دکھانے جارہے ہیں انہیں دیکھ کر انسان چند لمحات کے لیے خوف میں ضرور مبتلا ہوسکتا ہے- اگرچہ ان خوفناک تصاویر کی کوئی وضاحت موجود نہیں کہ یہ کب کھینچی گئیں یا کس مقام کی ہیں؟ لیکن ان میں یہ خصوصیت ضرور موجود ہے کہ انہیں دیکھنے والے پر تھوڑی دیر کے لیے خوف اور کپکاہٹ ضرور طاری ہوجاتی ہے-
 

image
مردہ حالت میں بھی یہ دیوقامت مچھلی اتنی خوفناک دکھائی دیتی ہے کہ تو شاید ہی کوئی اس حالت میں بھی اس کے قریب جانے کی ہمت کرے-
 
image
یقیناً کافی یا چائے پینے سے قبل آپ کپ میں ضرور ایک مرتبہ دیکھتے ہوں گے- پینے کی چیز میں مکڑی یا کسی بھی کیڑے کا موجود ہونا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے-
 
image
آپ اسے بہادری کہیں گے یا کہ بےوقوفی٬ اتنی بلندی پر اس طرح کے کرتب کا مظاہرہ کرنا کسی کمزور دل والے کے بس کی بات نہیں-
 
image
یہ بھی ایک خطرناک کارنامہ ہے جس میں ایک چھوٹی سی غلطی سے جان بھی جاسکتی ہے- یقیناً یہ نوجوان اس کرتب کے دوران عمارت سے پھسل بھی سکتا ہے-
 
image
ایسی صورتحال میں یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ یہ کشمش کا ڈبہ تھا یا کہ لال بیگ کا؟
 
image
یہ ایک دلچسپ ایک تصویر ہے جو بظاہر تو خوفناک معلوم ہوتی ہے لیکن حقیقت میں یہ بھیڑوں کی ریوڑ کی تصویر ہے جو رات کے وقت کھینچی گئی-
 
image
بظاہر یہ کسی ڈراؤنی فلم کا منظر معلوم ہوتا ہے- یہ تصویر انٹرنیٹ پر بہت زیادہ وائرل ہوئی تاہم اس کے بارے میں کسی کے پاس بھی کوئی وضاحت موجود نہیں-
 
image
اسے بہترین ٹیم ورک تو کہہ سکتے ہیں لیکن کام پھر بھی کچھ صحیح نہیں ہورہا کیونکہ یہ ان کے انتہائی خطرناک اور نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے-
 
image
ایک انسان کا اس مخصوص انداز سے گردن اور سر کو اوپر کرنا ممکن ہی نہیں؟ انٹرنیٹ پر بہت زیادہ گردش کرتی اس خوفناک تصویر کے بارے میں بھی کوئی وضاحت موجود نہیں-
 
image
آپ اس تصویر کے بارے میں کیا کہیں گے؟ عقب میں موجود شیشے میں لڑکی کا ایسا عکس دکھائی دینا کسی صورت ممکن نہیں-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

if you're one of those who doesn't get enough sleep, then you might want to avoid these creepy vintage photos. They'll fuel your nightmares, and they certainly won't help you in the sleep department...