این اے 120، مسلم لیگ نون کی کامیابی میں برادریوں کا کردار

حلقہ این اے 120پنجاب میں ن لیگ کا گڑھ ہے۔ اس حقیقتسے بھی انکارنہیں کہ ن مسلم لیگ کی کامیابی میں کشمیری اور آرائیں ، جٹ ، شیخ ، بھٹی ، گوجر، سید، راجپوت اور انصاریوں سمیت دیگر برادریاں امیدواروں کی ہار جیت میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔قیام پاکستان سے لیکر آج تک لاہور کی سیاست میں برادریوں کا کردار انتہائی اہم ہے ۔این اے 120میں شامل علاقوں میں ابدالی چوک،ایبک روڈ،اکبری روڈ،اعطاء الدین غلام محمد،ایبٹ روڈ، کوپر روڈ،عالمگیر روڈ اسلامپورہ،الحبیب پارک،امین کالونی کریم پارک،امین پارک،امین پارک سیڑیٹ نمبر4 سے 7،امین پارک سیڑیٹ نمبر 4 سے 9،امین پارک چوہدری پارک،امیر روڈ، بلال گنج،انصاری روڈ، عوامی فلیٹ راج گڑھ،اعظم مارکیٹ،بابو مولاباغ منشی لدھا،بہول شیئر روڈ، چوبرجی،بند روڈ چوہان پارک،بینک سوائرڈ،بانسان والا بازار،،بیگم روڈ مزنگ،بیم سٹریٹ،بیڈن روڈ،بلال گنج چوک حسین شاہ،بلال گنج ملک پارک،بریڈلی ہال راٹیگن روڈ،کیپٹل پارک،سرکلر روڈ لاہور،چاہ پیچور مزنگ،چراغدین روڈ، تکیہ سردار شاہ مزنگ،چراغ پارک،چوہدری پارک،خالد پارک،چوہان پارک،چوہان روڈ،، ساندا،چھوٹا ساندا،کارپوریشن کالونی،ڈار اسٹریٹ،داتادربارموہنی روڈ، دیو سماج روڈ،دیو سماج روڈ ہوسٹل،سنت نگر،ڈیوس روڈ،دوبی گھٹ لاہور،ڈوبی منڈی،فین روڈ، فیملی ہسپتال،فردوس پارک غنی محلہ،فرید کورٹ / مزنگ،فیروزپورہ، قاسور پورہ،مچھلی مارکیٹ،گندی سکواڈور،گورورارا مزنگ،گورنر ہاؤس لاہور،گلشن ریاض کالونی،گمپاٹ روڈ،،گنگا رام ہسپتال،گنج کلان ملک پارک،حاجی لال دین ا سیڑیٹ،ہجویری داتادربار،ہال روڈ لاہور،احاطہ سنگھ سنت نگر،حسین پارک بلال گنج، بلال گنج ،ابراہیم ا سیڑیٹ،الیاس پارک، اسلام گنج، ملک پارک،اسلام پورہ،اسلام سٹریٹ، اتحاد کالونیباغ منشی لدھا، جین مندرکچا لنک روڈ،،جلال الدین روڈ مزنگ،کچا رشید روڈ،کچا راوی روڈ، آزادی چوک،کچا راوی روڈ، قصورپورہ ، کپورتھیلاہاؤس ،قادر پارک موہنی روڈ،کریم پارک بلاک نمبر 1،کریم پارک بلاک نمبر 2،کریم پارک بلاک نمبر 3،کریم پارک بلاک نمبر 4،کریم پارک مالی پور،کریم پارک راوی روڈ،خیبر پارک،خالد پارک کھوکھر ٹاؤن،خالد ٹاؤن،خلاصہ ہوسٹل احاطہ سنگھ ، کھوکھر ٹاؤن بند روڈ،کوٹ عبد اﷲ مولابخش روڈ،کوٹ عبد اﷲ شاہ مزنگ،کچا ہری شاہ چھا پچھواڑ مزنگ، لنک روڈ مسلم گنج مزنگ، لنک روڈ رسالہ بازار،لطیف پارک،لطیف پارک مالی پور، لٹن روڈ،فاتی روڈ،لوئر مال انار کلی،لوئر مال بیرون بھاٹی گیٹ،مین بازار داتادربار،مین بازار کریم پارک، مین بازار مزنگ، مین بازار مزنگ ماما کچا میرغلاما،حاجی لال دین سیڑیٹ،مین بازار قصور پورہ،مین مارکیٹ رواج گارڈن،مالی پور امین پارک،مالی پورہ بند روڈ،ملک پارک،ملک پارک بلال گنج،ملک پارک اسلام گنج،مرضی پورہ،مرضی پورہ چوک جمعہ،مسجد شہداء کوئزروڈ،ملٹ روڈ، ساندا،مشن روڈ،مولا گنج بخش روڈ،محلہ لیاقت آباد ایم اے او کالج، محلہ سلامت پورہ،مولا سمیع گنگا رام،موہنی روڈ ، ایرین بلاک،مولا بخشچوک،مولا بخش چوک ابراہیم روڈ،مولا بخش روڈ،مزنگ اڈا،مبارک پورہ، تاج پورہ،مفتی روڈ،مغل پارک،محمدیہ کالونی،مسافر اسٹریٹ،مسلم کالونی پریم نگر،مسلم کالونی راجگڑھ،مسلم گنج بہول شیئر شاہ روڈ،مسلم پارک راجگڑھ،نبا روڈ، پرانی انار کلی،ندیم اسیڑیٹ ملک پارک،ندیم ا سیڑیٹ ساندا،نہرو پارک سنت نگر،نسیم پارک،ناصر پارک،ناصر پارک توحید آباد،نیوانار کلی،نسبت روڈ،نور شاہ روڈ،پنجاب یونیورسٹی پرانے کیمپس،آوٹفال روڈ ،پام اسٹریٹ،پیسہ اخبار،پیرملکی موہنی روڈ،پریم نگر راجگڑھ،قادر پارک مسلم کالونی،قذافی اسیڑیٹ، قلعہ مراد بخش مزنگ،قائداعظم اسیڑیٹ لیاقت آباد،رافعہ آباد،راحیل کالونی،راجہ رام اسیڑیٹ ،رام نگر راجگڑھ ،رام نگر سنت نگر،رشید روڈ،رتن باغ،راوی کالونی،راوی روڈ،ریگل چوک اسیٹ بینک،رواج گارڈن،ریاض کالونی،رائل پارک ،صابری مسجد ظہوری شاہ ،سعدی پارک مزنگ،سعدی روڈ اسلام پورہ،صفانوالہ چوک، ٹیمپل روڈ،سلامت پارک، موہنی روڈ،ساندا خورد،ساندا روڈ راجگڑھ،شاداب کالونی، وارث روڈ،شفیق آباد،شاہ عالم چوک شام نگر چوبر جی،شام نگر راجگڑھ،شمشاد الدین ساندا خورد،شیش محل روڈ،اسٹریٹ نمبر4سے6شیش محل پارک ، اسٹریٹ نمبر6سے8شیش محل پارک،اسٹریٹ نمبر1سے3شیش محل پارک،سنت نگر،ٹی بی ہسپتال،تکیہ برانوالا،ٹمپل روڈ، پارک لین،توحید نگر،عمر روڈ،عمر روڈ اسلام پورہ،عثمان غنی روڈ،وٹیرنری یونیورسٹی،واپڈا ہاؤس مال روڈ،ظہور الدین روڈ وغیرہ شامل ہیں۔

اس وقت مسلم لیگ ن کے مقابے میں بہت سے امید میدان میں آئے ہیں ۔ لیکن حقیقت میں تین ، چارپارٹیوں کا مقابلہ ہو گا ۔ جس پیپلزپارٹی ، تحریک انصاف شامل ہیں۔شہریوں کی اکثریت مسلم لیگ نواز سے مقامی قیادت کی بناء پر ناراض ہے لیکن اسلسلے میں مریم نواز انتخابی مہم میں کافی حد تک کامیاب ہو چکی ہیں۔

Ghulam Murtaza Bajwa
About the Author: Ghulam Murtaza Bajwa Read More Articles by Ghulam Murtaza Bajwa: 272 Articles with 178802 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.