یومِ آزادی کا جشن Yayvo.com پر٬ 70 فیصد تک رعایت

کیا آپ اپنی جشنِ آزادی کی خوشی دوہری کرنے کے لیے تیار ہیں؟ تو پھر منسلک ہوجائیے Yayvo کی آن لائن آزادی سیل کے ساتھ- Yayvo.com پاکستان کے 70ویں یومِ آزادی پر 70 فیصد تک ڈسکاؤنٹ کی پیشکش کر رہا ہے جبکہ payment partners پر 30 فیصد تک اضافی ڈسکاونٹ بھی دیا جارہا ہے-
 

image


Gadgets Mania اور #WhatThePrice کے بعد Yayvo آن لائن خریداروں کے لیے لارہا ہے آزادی سیل- اس مہم کا آغاز 13 اگست 2017 کو دوپہر 3 بجے کیا جائے گا جبکہ اس کا اختتام 14 اگست 2017 کی درمیانی شب کو ہوگا- اگر آپ رعایتی قیمت پر اشیاﺀ کی خریداری میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے- Yayvo.com کا ضرور وزٹ کیجیے اور رعایتی قیمتوں میں اپنی من پسند اشیاﺀ کی خریداری کیجیے-

آپ اس یومِ آزادی پر Yayvo آزادی سیل سے کیا کچھ حاصل کرسکتے ہیں؟

اگر آپ میزان بینک کا کریڈٹ کارڈ رکھتے ہیں تو آپ 30 فیصد تک ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں (رعایت کی حد 1000 روپے)- اگر آپ کے پاس سِلک بینک کا کریڈٹ کارڈ موجود ہے تو آپ کو 20 فیصد تک ڈسکاؤنٹ حاصل ہوسکتا ہے (رعایت کی حد 1000 روپے)- اس کے علاوہ ادائیگی کے لیے JazzCash کا آپشن استعمال کرنے پر آپ کو 10 فیصد تک رعایت حاصل ہوسکتی ہے- تاہمرعایت کی حد 2000 روپے تک حاصل ہوگی-

یہ وہ وقت ہے جب آپ جدید مصنوعات خرید کر اپنے طرزِ زندگی میں جدت لاسکتے ہیں کیونکہ یہاں آپ اسمارٹ فون٬ گیجٹس اور گھریلو الیکٹرونکس آلات ناقابلِ یقین قیمتوں میں حاصل کرسکتے ہیں- اس کے علاوہ پاکستان کے معروف فیشن برانڈ کی مصنوعات بھی رعایتی قیمتوں کے ساتھ دستیاب ہوں گی-
 

image


آپ Yayvo آزادی سیل سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

آپ اس شاندار سیل سے کیا توقع رکھتے ہیں؟ چلیے ہم آپ کو ایک راز کی بات بتاتے ہیں- آپ Flash Deals کے متعارف کروائے جانے کے اوقات کے دوران Yayvo.com کا وزٹ کیجیے اور اپنی من پسند اشیاﺀ کو منتخب کر کے 70 فیصد تک رعایت حاصل کرسکتے ہیں-

Here are the Flash Deals timings:

From 6 pm to 9 pm on 13th August

From 9 pm to 12 am on 13th August

From 12 am to 3 pm on 14th August

From 3 pm to 6 pm. on 14th August

From 6 pm to 9 pm on 14th August

From 9 pm to 12 am on 14th August

اگر آپ اس موقع کا فائدہ نہیں اٹھا پاتے تب بھی تمام خریداروں کو Lipton, Foodpanda اور Cinepax کی جانب سے مختلف تحائف پیش کیے جائیں گے-
 

image

تو پھر انتظار کس بات کا ہے٬ اور ابھیی وزٹ کیجیے https://yayvo.com/14-august-sale کا- یومِ آزادی کی رعایتی سیل سے باخبر رہنے کے لیے Yayvo.com سبسکرائب کیجیے-

Yayvo.com کی جانب سے پوری قوم کو 70واں یومِ آزادی مبارک ہو-
YOU MAY ALSO LIKE:

Are you ready to double up your Independence Day celebrations? Then gear up, to shop online endlessly at Yayvo Azadi Sale. On the 70thIndependence Day of Pakistan, Yayvo.com is offering up to 70% discounts, with additional discounts up to 30% with payment partners.