بھارتی وزیر اعظم مودی عالمی دہشتگرد ہے

تحریر سیدہ ثمبرینا علی

بھارت جتنے بھی ظلم کر لے آخراسے ایک دن کشمیری عوام کو آزادی دینی ہی ہوگی بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث ہے اور جو اپنی خفیہ ایجنسی (را) کے ذریعے پاکستانی بے گناہ عوام کو دھماکوں اور دیگر دہشتگردی کا شکار بنارہا ہے بھارت کے وزیر اعظم مودی کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں جبکہ کچھ عرصے قبل امریکہ نے کہا تھا کہ بھارت ایک ٹھگ ملک ہے اور اس نے مودی پر امریکہ میں داخلے کے لئے پابندی بھی لگائی ہوئی تھی مگر حالیہ مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر امریکی صدر نے مقبوضہ کشمیری حریت رہنما صلاح الدین کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیاہے اس کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے امریکہ نے بھارت کو اپنا سچا دوست بھی ظاہر کیا اس سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ بھارت مزید مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بر بریت کا مظاہرہ کرے گا اور اسے معصوم کشمیریوں کو شہید کرنے کا کھلا اختیار مل گیا بھارت گزشتہ 70 سالوں میں لاکھوں کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے ہزاروں خواتین کو بے آبرو کرنے کے علاوہ پلیٹ گن سے سینکڑوں افراد کو نابینا بنا چکا ہے اور پوری دنیا بھارت کی دہشتگردی کی کاروائیوں سے مکمل واقف ہے پاکستانی بہادرمسلح افواج اور عوام ملک کی سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں بھارت میں علیحد گی کی کئی تحریک برسوں سے چل رہی ہیں جن میں آسام اورخالصتان کی تحریکوں کے علاوہ دیگر بھی علیحدگی کی تحریکیں بھی زوروں پر ہیں جن میں منی پور،ناگا لینڈ کے علاوہ دیگر کئی علیحدگی کی تحریکیں ہیں جن سے مستقبل میں بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجا نے کا قوی امکان ہے امریکی صدر ٹرمپ کو مودی جیسے دہشتگرد کو گلے لگاتے ہوئے یہ خیال بھی نہیں آیا کہ بھارت میں اقلیتوں پرجو ظلم کیئے جا ر ہے ہیں اور انسانی حقوق کی جو خلاف ورزیاں کی جار ہی ہیں وہ بھارت کے اوپر ایک کلنک کا ٹیکہ ہے وہاں صرف مسلمانوں پر ہی نہیں بلکہ نچلی ذات کے ہندوؤں کو بھی بربریت کا نشانہ بنا نے کے علاوہ گرجا گھروں کو بھی آگ لگائی جا تی ہے جبکہ بھارت میں مسلمانوں کو گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں قتل بھی کردیا جاتا ہے اور جو ہندو جانور گائے کو گاؤ ماتا کہتے اور سمجھتے ہوں اور اس کاپیشاب بھی پیتے ہوں وہ کتنی بے وقوف اور گھٹیا قوم ہوگی بھارت کتنے ہی ہتھیار جمع کر لے وہ پاکستانی بہادر مسلح افواج اور عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتا مودی ایک عالمی دہشتگرد ہے جسے کیف کردار تک پہنچانے کے لئے پاکستان کو عالمی عدالت سے رجوع کرنا چاہیے تاکہ عالمی دہشتگرد مودی جو ہزاروں مسلمانوں کا قاتل ہے اورپاکستان میں اپنی خفیہ ایجنسی (را) کے ذریعے سینکڑوں دہشتگردی کی کاروائیاں کرا چکا ہے اور جو ہزاروں پاکستانیوں کی ہلاکتوں کا بھی ذمہ دار ہے اس پرعالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے اور پوری دنیا میں عالمی دہشتگرد مودی سرکار کی دہشتگردی کی کاروائیوں کے بارے میں آگاہی مہم بھی چلا ئی جائے تاکہ دنیا کو بزدل دہشتگرد ملک بھارت اور عالمی دہشتگرد مودی کے بارے میں آگاہی حاصل ہو سکے-

Syed munawar Ali
About the Author: Syed munawar Ali Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.