Yayvo پر Gadgets Mania کا آغاز٬ 70 فیصد تک رعایت

آج کے دور میں ٹیکنالوجی نے ہماری زندگی کو خوشگوار اور انتہائی آسان بنا دیا ہے- اسپیکرز ہمیں موسیقی سے لطف اندوز ہونے میں مدد فراہم کرتے ہیں تو کیمرے کا لینس یادگار لمحات کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بناتا ہے- ہیڈ فون ہمیں دوسری دنیا میں لے جاتے ہیں اور اسمارٹ واچ حقیقی وقت سے آگاہ رکھتی ہے- ٹیکنالوجی کے اس دور میں ہر روز ایک نئی gadget متعارف کروائی جاتی ہے جو ہر کسی کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے- اب آپ نہ صرف جدید ٹیکنالوجی کے بارے میں آگاہی حاصل کرسکتے ہیں بلکہ اسے بہترین قیمت میں حاصل بھی کرسکتے ہیں- اس سب کے لیے 11 جولائی 2017 کو سہہ پہر 3 بجے سے Yayvo.com کے ساتھ منسلک ہوجائیے-
 

image


Yayvo پیش کر رہا ہے صارفین کے لیے Gadgets Mania جو کہ 11 جولائی سے لے کر 18 جولائی تک جاری رہے گا- یہاں آپ ٹیکنالوجی کی دنیا سے تعلق رکھنے والے نئے اور جدید آلات کا انتخاب کرسکتے ہیں اور انہیں بہترین قیمتوں میں حاصل کرسکتے ہیں- جدید کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی سے متعلق دیگر آلات کی خریداری کو یقینی بنائیں اور انہیں اپنے دوستوں اور فیملی ممبرز کے ساتھ شئیر کیجیے- یہاں ٹیکنالوجی کی دنیا کے کئی مشہور برانڈز کی خریداری پر 70 فیصد تک رعایت حاصل کی جاسکتی ہے- ان میں iGeek, Dany, Phillips, A4-TEch, Sony, Xiaomi سمیت کئی بڑے برانڈز شامل ہیں- اس مہم میں کی جانے والی چند پرکشش آفرز کے بارے میں زیرِ نظر تصویر میں جانیے:
 

image


اس سیل کا آغاز روزانہ سہ پہر 3 بجے کیا جائے گا جس میں ہر روز ٹیکنالوجی کی مختلف کیٹیگریز میں سے 10 نئی deals پیش کی جائیں گی وہ بھی اضافی رعایت کے ساتھ-

یہاں آپ کو ہر قسم کی ٹیکنالوجی دستیاب ہوگی اور یہ بہترین وقت ہے چھوٹی چھوٹی اشیاﺀ کی آن لائن شاپنگ کا جو کہ آپ کو خوش اور مطمئین کرسکتی ہیں- آپ یہاں نہ صرف جدید gadgets خرید سکتے ہیں بلکہ اس خریداری پر بہت زیادہ بچت بھی کرسکتے ہیں-

تو پھر کس بات کا انتطار ہے؟ وزٹ کیجیے yayvo.com/gadgets کا اور خریداری کا آغاز کیجیے!
 

YOU MAY ALSO LIKE:

In this day and time, technology makes our life convenient and happening. Speakers help us carry our joy of music with us, while camera lens help us physically capture memories. Headphones help us wander to another world while smart watches keep us updated in real time.