اخلاقیات

دو رخ
پاکستان
ایک بابا جی سڑک کراس کر رہے تھے ۔کہ اچانک ایک گاڑی سڑک پر آگئی۔ گاڑی والے کو جلدی تھی۔ پتہ نہیں اس نے "کس جگہ آگ بجھانے جانا تھا۔ چند لمحے بعد یہ گاڑی بزرگ سے ٹکرائی اور باباجی دو فٹ اڑتے ہوئے سڑک پر جاگرے۔ امریکہ میں same timeاگلے دن۔
ایک بابا جی سڑک کراس کررہے تھے۔ ان کی نظر سڑک کی دوسری طرف پھولوں پر پڑی پھول اتنے خوبصورت تھے ۔کہ وہ سڑک کراس کرنا بھول گئے اور سڑک کے درمیان کھڑے ہوکہ پھول دیکھنے میں مگن ہوگئے ۔۲۰ منٹ کے بعد ایک انگریز گاڑی سے نکلابابا جی آپ سڑک کراس کریں تاکہ ہم گزر سکیں۔بابا جی نے سڑک کی دوسری طرف دیکھا تو دو کلومیٹر لمبی گاڑیوں کی لائن اس بات کا انتظار کررہی تھیں۔ کہ بابا جی سڑک کراس کریں تاکہ وہ اگے چل سکیں۔
بزرگوں کے احترام کی ترغیب تو ہمارے مذہب نے دی ہے ۔مگر اس پر عمل کافر کر رہے ہیں۔
میں اقبال کے اس شعر پر اختتام کر تا ہوں ۔
وہ معزز تھے زمانے میں مسلمان ہو کر
ہم خوار ہوئے تارک قرآن ہو کر

 
Abdullah Umar
About the Author: Abdullah Umar Read More Articles by Abdullah Umar: 3 Articles with 3305 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.