امت مرزائیہ سے چند گذارشات

امت مرزائیہ سے چند گزارشات
تحریر :۔ عبید اللہ لطیف
اے امت مرزائیہ !اگر تم نے محمد عربیﷺ سے کی یوں بیوفائی نہ ہوتی

یقین جانو قدم قدم پر یوں تمہاری ذلت ورسوائی نہ ہوتی

کبھی کنواری اور بیوہ تو کبھی محمدی بیگم و انجام آتھم کی وجہ سے یوں تمہاری ٹھکائی نہ ہوتی

نہ کھانی پڑتیں تمہیں دربدر کی ٹھوکریں اگر تم نے رسم بیوفائی نبھائی نہ ہوتی

گرمرزا نہ کرتا انکارانسان کا تخم ہونے سے اور نہ کرتا اقرار بشر کی جائے نفرت ہونے کا

تو مرزائیو ! معاشرے میں یوں تمہاری جگ ہنسائی نہ ہوتی

اے امت مرزائیہ !اگر تم نے محمد عربیﷺ سے کی یوں بیوفائی نہ ہوتی

یقین جانو قدم قدم پر یوں تمہاری ذلت ورسوائی نہ ہوتی

نہ مانتے تم قادیانی دجال کو مسیح،مہدی اور نبی نہ صرف نبی بلکہ افضل الانبیاء

یقین جانو ! کبھی بھی تمہیں پارلیمنٹ نے پاکستان میں اقلیت کی رسید تھمائی نہ ہوتی

بھیج کر لعنت مرزا پر تم اپناتے سیرت صدیقی اور نہ بنتے الگ امت

نہ ہوتے تم دور جنت سے اور جہنم تک یوں تمہاری رسائی نہ ہوتی

اے امت مرزائیہ !اگر تم نے محمد عربیﷺ سے کی یوں بیوفائی نہ ہوتی

یقین جانو قدم قدم پر یوں تمہاری ذلت ورسوائی نہ ہوتی
عبیداللہ لطیف Ubaidullah Latif
About the Author: عبیداللہ لطیف Ubaidullah Latif Read More Articles by عبیداللہ لطیف Ubaidullah Latif: 111 Articles with 196780 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.