کرکٹ ٹیم کا عید کا شاندار تحفہ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے چیمپینئن ٹرافی جیت کر ملک و قوم کو شاندار تحفہ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپیئن ٹرافی کے پہلے میچ میں ہارنے کے بعد جس طرح ابھر کر اور بدل کر میدان میں اتری اور اگلے تمام میچ جیت کر چیمپیئن ٹرافی جیت لی اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، اس شاندار کامیابی پر میں ، میرے دوست پوری ٹیم، کپتان اور افیشلز کو مبارک باد دیتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ عید کا اس سے شاندار تحفہ ہو ہی نہیں سکتا۔ پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتاہوں-

kashif imran
About the Author: kashif imran Read More Articles by kashif imran: 122 Articles with 155946 views I live in Piplan District Miawnali... View More