سیاحت کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا خوبصورت ترین ملک

سیروسیاحت کے لحاظ ہمارا عظیم وطن پاکستان دنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں پہلے نمبر پر ہے. پاکستان کے خوبصورت مقامات میں مری سوات وادی نیلم. پھلوں کی وادی کویٹہ کھیوڑہ کی کان. اور پورا آزاد کشمیر شامل ہے مری بہت خوبصورت ترین مقام ہے جب مری میں برف باری ہوتی ہے تو اسکا نظارہ دیدنی ہوتا ہے مری پاکستان کا بلند ترین مقام ہے جہاں بادل انسان بگل سے گزر جاتے ہیں جب ہورے ملک میں ٹمپریچر. پچاس سے زیادہ ہو تو مری میں سردی ہوتی ہے اور پنجاب کے دسمبر جیسا موسم ہوتا ہے مری میں ہروقت سیاحوں کا رش. رہتا ہے اور خاص طور پر. گرمیوں اور. جب برف باری ہوتی ہے تو یہاں رش زیادہ ہوتا ہے پاکستان کے وہ لوگ جن کے معاشی معاملات اچھے تو گرمیوں میں. مستقل طور پر دو تین ماہ گرمیوں کے مری. میں گزارتے ہیں. اسکے علاوہ سوات کا مقام بھی بہت خوبصورت ہے اور پھلوں کی وادی کویٹہ میں بھی موسم بہت ٹھندا ہوتا ہے آزاد کشمیر کا. علاقہ جنت کا نظارہ پیش کرتا. ہے اور لوگ بہت بڑی تعداد میں. جنت کی وادی کی سیر کو جاتے. اللہ پاک نے ہمارے وطن کو سمجھ کچھ دیا ہے اگر ہمارے ملک میں سیاسی استحکام ہوتا تو ہمارا ملک آج کہاں سے کہاں یوتا ہم ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوچکے ہوتے. مگد افسوس ہمارے ملک میں سیاسی استحکام نہ آسکا. اور ہمارا وطن ایٹمی طاقت تو بن گیا مگر معاشی طاقت. نہ بن سکا انشاء اللہ ایک دن اے گا جب ہمارا وطن معاشی میدان میں بھی سب سے آگے ہوگا. پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 302925 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More