امریکہ کا سب سے طاقتور بم کس لیے؟

گزشتہ روز امریکہ نے افغانستان میں سب سے طاقتور غیر جوہری بم کا استعمال کیا ہے اور اس بم سے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے- جی بی یو 43/بی نامی اس بم کی طاقت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ اسے Mother of All Bombs بھی کہا جاتا ہے-
 

image

یہ بم اپنے ہدف تک جی پی ایس کے ذریعے تک پہنچتا ہے جس کا وزن 21 ہزار پاؤنڈ وزنی اس بم کا خول پتلا ہوتا ہے جب یہ اپنے ہدف کو جی پی ایس کی مدد سے نشانہ بناتا ہے- اس بم پر 18 ہزار 700 پاؤنڈ کا وار ہیڈ نصب ہوتا ہے۔

یہ بم زیرِ زمین موجود تنصیاب اور سرنگوں کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور سی 130 طیارے سے پیراشوٹ کے ذریعے گرایا جاتا ہے-
 

image


واضح رہے کہ امریکہ نے یہ بم عراق کی جنگ سے دو ماہ قبل تخلیق کیا تھا تاہم اسے جنگ میں کبھی استعمال نہیں کیا گیا- اور جی بی یو 43/بی گائیڈڈ بم جی بی یو 43/بی ڈیزی کٹر بم کی ہی ایک جدید شکل ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

A GBU-43/B Massive Ordnance Air Blast Bomb (MOAB), nicknamed the "mother of all bombs," was dropped at 7:32 p.m. local time, according to four US military officials with direct knowledge of the mission. A MOAB is a 30-foot-long, 21,600-pound, GPS-guided munition.