کینیڈا: ہزاروں سال پرانا گاؤں دریافت٬ اتنا قدیم کہ---

سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کی کینیڈا کے شہر وکٹوریہ سے 500 کلومٹیر کے فاصلے پر واقع ایک جزیرے پر کھدائی کے دوان 14 ہزار سال پرانا گاؤں دریافت کیا ہے- اور اس قدیم گاؤں کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اہرامِ مصر سے بھی زیادہ پرانا ہے-
 

image

ماہرین کے مطابق اس گاؤں سے آگ جلانے والے اور مچھلیوں کا شکار کرنے والے آلات اور نیزے دریافت ہوئے ہیں- اس کے علاوہ ایسے اوزار بھی دریافت ہوئے جو مصوری کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں-

خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس گاؤں کی آبادی شمالی امریکہ میں رہائش اختیار کرنے والی سب سے قدیم ترین آبادی تھی-
 

image


ماہرین کا یہ بھی ماننا ہے کہ برٹش کولمبیا کے اس ساحلی علاقے کی جانب بہت بڑی انسانی ہجرت ہوئی اور لوگوں نے یہاں آگر ایک گاؤں آباد کرلیا-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

An ancient village believed to be one of the oldest human settlements ever found in North America has been discovered during an excavation on a remote island in British Columbia. The village, which is estimated to be 14,000 years old, has been found on a rocky spit on Triquet Island, about 500 kilometres northwest of Victoria, Canada.