عوام کو اگلے پانچ سالوں کیلیے بے وقوف بناکر الکیشن کی تیاریاں شروع

قائد کے پاکستان کے غریبوں کو سبز باغ دیکھانے کیلیے سیاستدان پھر کمر کس رہے ہیں اور تینوں بڑی پارٹیوں نے تیاری شروع کردی ہے اور ایک سے ایک. بڑھ کر دعوے کرہا ہے ان کو پتہ ہے کہ غریبوں کے پاس کوی اور آپشن نہیں ہے ان تینوں کے علاوہ اب عوام بھی پھر سے نعرے لگانے مین مصروف ہے کراچی والوں کو کچرا بھول گیا تو پنجاب والوں کو لو ڈشیدنگ بھول گی سندھ والوں کو معاشی پسماندگی بھول گی تو بلوچستان اور کے پی کے والوں کو امن و امان بھول گیا اب سب پھر سے عوام ناچنے میں مصروف ہے اور کہیں بلاول کے نعرے بج رہے ہیں تو کہیں میاں کے اور. کہیں خان کے اور ہر جگہ عوام ان کو خوش آمدید کہ رہے ہیں یہ سچ ہے کہ جیسی عوام ویسے حکمران اور ہم ہیں ہی اس لایق اور غریب اب تیسری نسل کی غلامی کرنے کیلیے تیاری کر رہے ہیں اب دیکھتے ہیں وزارت عظمی کا تاج کس کے سر سجتا ہے اور کون اب عوام کی خدمت کرتا ہے اور کون عوام کے خوابوں سے کھیلتا یے کون آگے آتا یے اور ایک حقیقت ہے جب تک پاکستان میں. اسلام اور قرآن کا اصول و قانون نافز نہیں ہوگا اللہ اور اس کے محبوب کے احکامات نافذ نہیں ہوں گے اس وقت تک نہ امن آسکتا ہے اور نہ ترقی جب تک زکوت ایمانداری سے پاکستانی نہیں دیں گے اس وقت تک غربت ختم نہیں ہوسکتی جب تک سودی نظام کا خاتمہ نہیں یوگا اس وقت تک ترقی نہیں ہوسکتی برکت نہیں آسکتی جب تک ہم فقہ واریت سے نہیں نکلیں گے جہاد کو پھر سے شروع نہیں کریں گے اس وقت تک کشمیر اور فلسطین کے مسایل حل نہیں ہوں گے جب تک ہم منافقت وعدہ خلافی خیانت نہیں چھوڑیں گے اس وقت تک ہم آگے نہیں بڑھ سکتے. اللہ پاک عوام کو صحیح لیڈر متحب کرنے کی توفیق دے اور سیاستدانوں کو بھی عوام کا درد محسوس کرنے کی توفیق دے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303728 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More