دو پہیوں پر طویل وقت تک گاڑی چلانے کا انوکھا ریکارڈ

گاڑی چلاتے ہوئے مختلف کرتب دکھاںے کا مظاہرہ تو اکثر افراد کرتے ہی رہتے ہیں لیکن چین سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی مانند دو پہیوں پر نہ صرف گاڑی چلانا بلکہ ایک نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردینا بلاشبہ ہر انسان کے بس کی بات نہیں-
 

image

جی ہاں یہ دلچسپ لیکن خطرناک کارنامہ 46 سالہ چینی اسٹنٹ مین بان یوئی نے سرانجام دیا ہے- انہوں نے 45 منٹ اور 11 سیکنڈ تک صرف دو پہیوں پر گاڑی چلائی اور گںیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا-

ہان نے اس مظاہرے کے دوران راستے میں آنے 73 موڑ بھی انتہائی دیدہ دلیری کے ساتھ دو پہیوں پر گاڑی چلاتے ہوئے ہی عبور کیے-
 

image


ہان نے اس سے قبل بھی کئی حیرت انگیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر چکے ہیں-

 

YOU MAY ALSO LIKE:

Chinese stunt driver Han Yue recently teamed up with Nürburgring GmbH to attempt a Guinness World Records title on one of the most demanding racetracks in the world. Driving a red Mini Cooper, Han completed the Fastest side wheelie lap of the Nürburgring Nordschleife (car) in an impressive 45 minutes and 59.11 seconds.