یوم پاکستان اور واہگہ بار ڈر پر عوام کا جوش و خروش

کل یوم پاکستان کے موقعہ پر واہگہ بار ڈر پر عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا اور جب پرچم اتارنے کی تقریب ہورہی تھی اس وقت عوام ایک سے بڑھ کر ایک بلند آواز سے نعرے لگا رہا تھا سب کی زبان پر ایک ہی نعرہ تھا پاکستان زندہ باد اور کیا جوان بوڑھے بچے سب ایک ہی نعرہ لگا رہے تھے اور عوام نے خصوصا خواتین کا جوش دیدنی تھا اور سب نے اپنے چہرے پر پاکستانی پرچم بنا رکھا تھا دشمن دوسری ساید سے بیٹھا یہ منظر دیکھ رہاتھا اور سوچ رہا ہوگا ہم نے جتنا اس قوم کو پریشان کیا یہ قوم اتنی جوش سے ابھری ہے جب پرچم اتارنے کی کاروای ابھی ہورہی تھی کہ بھارت کی عوام چلی گی لیکن پاک. قوم پرجوش نعرے لگاتی رہی اب بھارت کو چاہیے کہ وہ بھی مزاکرات کرے اور کشمیر و دیگر مسایل کا جل نکالے اگر بھارت نے ایسا نہیں کرنا تو وہ کم ازکم ہمارء اندرونی معاملات میں مداحلت بند کرے اور اپنا بجٹ ہتھیارو پر خرچ کرنے کی بجاے عوام پر خرچ کرے اور اس بھول میں نہ رہے کہ وہ ہمارے خلاف دوبارہ جارحیت کرے گا اس بار اگر جارحیت کی تو اس بار اسے بچانے کیلیے روس بھی نہیں اے گا کیونکہ روس سے ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں کل یوم پاکستان واہگہ بار ڈر پر پاک قوم کا جوش و جذبہ دیکھ کر بھارت پر سکتہ طاری ہے کہ بموں کی ماری قوم کا جذبہ دیدنی ہے اور اس جذبے کو کوی دکھ کمزور نہیں کرسکتا کیونکہ دکھ سکھ قوموں کی زندگی کا حصہ ہوتے ہیں اور اب ہم انشاء اللہ آگے بڑھ رہے ہیں اور بڑھتے رہیں گے کوی ہمیں نہیں روک سکتا اور کل کی پیرید دیکھ کر بھارت کو احساس ہوگیا ہوگا کہ ہم بھارت سے کی گنا آگے ہیں ہماری سب سے بڑی طاقت جذبہ شہادت ہے اور ہمارے فوجی جوان اور عوام کی صرف ایک خواہش ہے کہ یم وطن کے دفاع میں. شہیادت کا رتبہ حاصل کریں جبکہ بھارتی فوجی مرنے سے ڈرتا ہے کیونکہ انکے عقیدہ آ خرت اور ہمارے عقیدہ میں فرق ہے ان کیلیے صرف یہی دنیا ہے اور ہمارے لیے یہ دنیا عارضی اصل زندگی اگلی زندگی ہے واہگہ بار ڈر پر جانے والی پاک عوام کو ہم سلام پیش کرتے ہیں جو دشمن کی انکھوں میں آنکھیں ڈال کر نعرے لگاتے رہے. پاک فوج ہاک عوام پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303961 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More