موٹر سائیکل کس کی؟

سو لفظوں کی کہانی نمبر 2
حامد میری موٹر سائیکل لے جاؤ۔ چابی لگائی اور دوکان کارُخ کیا۔
وہاں سے باہر آکر چابی لگائی تو صاحب بولا یہ میری ہے۔ پھر خشنود
کی کہاں؟ فون پر نمبر پوچھا ۔وہاں اُس نمبر کی موٹرسائیکل نہیں تھی۔
15 پھر پولیس اسٹیشن خشنود اور دوستوں کے ساتھ۔
ہر طرف وائر لیس۔
3گھنٹے بعد خجل خوار گھر پہنچے تو موٹر سائیکل وہاں کھڑی تھی۔
پولیس اسٹیشن جاکردوستی کے نام پر معذرت کر کے آئے۔ اُوپر سے
ٹیچر آیا۔میری موٹرسائیکل کہاں ہے ؟ دوڑ یں لگ گئیں۔
حامد کو یاد آگیا تھا وہ کسی کی تو موٹرسائیکل پر گیا تھا۔ہاہاہاہا
 
Arif Jameel
About the Author: Arif Jameel Read More Articles by Arif Jameel: 204 Articles with 304806 views Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio.. View More