خواتین کا عالمی دن

عورت چھپانے کی چیز ہے اسلام سے پہلے عورت کو کوی مقام حاصل نہیں تھا مگر اسلام نے عورت کو وہ مقام دیا کہ جنت عورت کے قدموں کے نیچے رکھ دی عورت کو اسلام نے چار مقام دے کر اسے معاشرے کا لازمی حصہ بنادیا عورت ماں کی شکل میں جنت حاصل کرنے کا ذریعہ خاندان کے اتفاق کا ذریعہ عورت بیٹی کی صورت میں رحمت بہن کی شکل میں پیار و محبت کا ذریعہ بھایوں کے لیے اور بیوی کی شکل. میں ہوتو گھر کا سکون اور گھر کی زینت کا ذریعہ عورت کے بغیر کوی بھی معاشرہ ادھورا ہے عورت ہی سے دنیا کی خوبصورتی ہے عورت. کی وجہ سے دنیا کی آبادی بڑھ رہی ہے عورت ہی سے گھر کی گاڑی چلتی ہے عورت ہی سے گھر کا سیٹ اپ چلتا ہے. عورت نے پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے عورت ہی کسی مرد کا زندگی بھر کا ساتھی ہے عورت ہی سے گھر کی رونو. یے کہتے. ہیں جس. گھر میں میاں بیوی پیار ومحبت سے رہتے. ہوں. وہ گھر جنت اور جہاں میاں بیوی آپس میں لڑتے رہتے ہیں وہ گھر جہنم کا منظر پیش کرتا ہے. عورت کو اسلام کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے عورت کو گھر. سنبھالنا چاہیے عورت کو اپنے بچوں کی اچھے طریقے سے دیکھ بھال کرنی چاہیے عورت کا آج عالمی دن منایا جارہاہے اور پاکستان میں عورت کو بہت اہم مقام حاصل ہے اور پاکستان میں عورت بڑی تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے اور پاکستانی خواتین نے ہر شعبہ زندگی اپنا لوہا منوایا ہے اور. پاکستان. میں اب لڑکیوں کی تعلیم کا رحجان بڑھ رہا ہے اور پاکستان. عورت کو معاشرے کا اہم رکن سمجھتی ہے. عورت کو پاکستان میں ماں بیٹی بہن بیوی کی شکل میں بہت اہم مقام حاصل. ہے اور عورت پاکستانی خاندان کی مضبوطی اور خوبصورتی کا ذریعہ ہے اور پاکستان عورت کو تعلیم ملازمت کے برابر مواقع دینے کی کوشش کر رہا ہے اور اسلام کے مطابق اسے مقام دینے کی کوشش کر رہا ہے

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303808 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More