اردو پاکستان کی قومی زبان اور ہماری ویب

.اردو پاکستان کی قومی زبان ہے اردو پورے ملک کے اظہار کا ذریعہ ہے کسی بھی ریاست میں اسکی قومی زبان کو بہت اہمیت حاصل ہوتی ہے. اس کے بغیر کوی بھی قوم اور ریاست ترقی نہیں کرسکتی ہے. ہمارے ملک کو بنے ستر سال ہونے کو ہیں مگر ہم اپنی قومی زبان کو وہ مقام نہ دے سکے جو اسے ملنا چاہیے تھا اور ہم اردو اور انگریزی کے درمیان پھنس کر رہ گے ہیں. اگر چہ بہت سی ریاستیں اپنی قومی زبان پر انحصار کرکے آگے بڑھ رہی ہیں مگر ہم نے اردو کو ساید پے رکھ دیا ہے یہ سچ ہے کہ انگلش کے بغیر گزارہ نہیں مگر اتنا بھی نہین کہ اس کے بغیر ہم آگے نہین بڑھ سکتے. ہمارے ویب اردو کی بہت خدمت. کررہی ہے اردو کو اسکا اصل مقام دینے کی کوشش کر رہی ہے اور ہماری ویب نے اردو لکھاریوں کے کالم آن لاین. کرکے اسکی بہت اچھی خدمات سر انجام دے رہی ہے اور ان لکھاریوں کو چانس دے رہی ہے جو انگلش نہیں لکھ سکتے ہماری ویب کو ہم سلام پیش کرتے ہیں اور یہ سب سے زیادہ اہم خدمات دے رہی ہے اور ہماری ویب نے لکھاریوں. کو. بہت اعتماد دیا ہے اور ہماری ویب. امید ہے اپنی خدمات جاری رکھے گی اور اردو کو اسکا کھویا ہوا مقام دے گی انشاء اللہ ہماری ویب زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 300564 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More