پاکستان نے ثابت کردیا کہ وہ بین الاقوامی میچ کروا سکتا ہے

پاکستان نے پی ایس ایل کا فائنل کروا کر ثابت کر دیا کہ یہاں بین الاقوامی کرکٹ ہوسکتی ہے پاکستانی قوم نے جس جوش و جذبے سے پی ایس ایل کا فاینل دیکھا آی سی سی نے ورلد الیون پاکستان بھیجنے. کا ارادہ کر لیا ہے اور انشاء اللہ ورلد الیون. کی میچز کروانے میں بھی ہم سر خرو ہو گے اور پوری دنیا بموں کی ماری قوم کا جذبہ دیکھ کر حیران تھی اور سوچ رہی تھی کہ ڈر کے مارے لوگ گھروں سے نہیں گے مگر جس جوش و جذبے سے پوری قوم نے میچ دیکھا تو دنیا کی حیرانگی کی کوی حد نہیں تھی ہم دنیا کو بتا دینا چایتے ہین کہ ہم پر امن قوم ہیں اور ہم ترقی کر نا چاہتے ہین ہم آگے بڑھنا چاہتے ہین. ہمیں. آگے بڑھنے دیا جاے. اور جو لوگ اندرونی و بیرونی طور پر سازشوں میں ملوث ہیں باز. آجایں. اور ہمارے ملک و قوم کا مزید امتحان مت لیں اگر انھوں. نے اب بھی بس نہ کی تو. ہم زندی قوم ہیں ہم دشمنوں کو مٹانا جانتے ہیں. ہمارے ملک کو دیوار سے لگانے کی کوششیں اب ترک کرنا یونگی اور ہم اپنے ملک فلاحی ریا ست بنانا چاہتے ہیں. ہم سب ایک ہیں. ہمیں تقسیم کر نیوالے. ذرا. یوش کے نا خن لیں. اور. ہمارے اتحاد. کو. ضربیں لگانا چھوڑ دیں. اب. ہم بہت قربانی دے چکے اب. ہم امن چاہتے. ہیں ہمیں امن سے رہنا دیا جاے. ہم دوسروں کی مدد کرنے کی سزا بھگت رہے ہیں اب ہم کسی کے ہاتھ. کا کھلونا نہیں بنیں گے اب ہم نے رد الفساد میں. سب ان. قوتوں کو رد کردینا یے جو ہمارے وطن کی ترقی. نییں دیکھ سکتے جو ہمارے وطن کا اتحاد. نہیں دیکھ سکتے. جو یمیں آگے بڑھتا ہوا. نییں دیکھ سکتے اب. غیر ملکی. ٹیموں. کو بغیر کسی ڈر حوف کے پاکستان کھیلنے آنا چاہیے. اب. انشاء اللہ کوی. نا خوشگوار واقعہ نہیں ہوگا. ابامن ہی امن ہوگا. اب آی سی سی. کو سوچنا ہوگا کہ وہ اب غیر ملکی ٹیموں. کو پاکستان بھیجے. اور. سب ٹیموں. کو یہاں کھیلنےپر مجبور. کرے. اللہ پاک ہمارے وطن کی. خیر. کرے. آمین.

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303080 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More