چند چیزیں یقیناً آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی

دنیا عجیب و غریب اور دلچسپ چیزوں سے بھری پڑی ہے- لیکن ہم اپنی زندگی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں اس حد تک مصروف ہوتے ہیں کہ ان چیزوں تک پہنچ ہی نہیں پاتے- تاہم ہمیں انٹرنیٹ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جس نے گھر بیٹھے ہی چند غیرمعمولی چیزوں تک ہماری رسائی ممکن بنائی- دیگر افراد ان چیزوں کی تصاویر کھینچ کر انٹرنیٹ پر شائع کرتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ہم تک پہنچ جاتی ہیں-
 

image
اس منفرد پودے کو Amorphophallus titanum کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس کی خاصیت اس کا دیوقامت سائز ہے- لیکن اس کی بو انتہائی بری ہوتی ہے جیسے کہ کوئی گل سڑ جانے والا گوشت ہو-
 
image
یہ ایک انتہائی نایاب اور قیمتی پتھر ہے جسے The ammolite کے نام سے جانا جاتا ہے- یہ پتھر چٹانی پہاڑیوں میں پایا جاتا ہے- بعض افراد کے نزدیک یہ دنیا کا سب سے نایاب پتھر ہے-
 
image
ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی سے اردگرد کا حسین نظارہ جو کسی کو بھی اپنے سحر میں گرفتار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے-
 
image
یہ سورج مکھی مگرمچھ ہے اور ان کی تعداد بھی دنیا میں بہت کم ہے اور دنیا میں صرف 12 ایسے مگرمچھ موجود ہیں-
 
image
الٹراساؤنڈ کی ٹیکنالوجی سے آراستہ ایک تھری ڈی کاسٹ جس کے ذریعے ہڈیوں کو ملنے صحتیابی کا عمل تیز ہوجاتا ہے-
 
image
یہ اڑنے والی مچھلی ہے جو بہت کم دکھائی دیتی ہے جبکہ اس تصویر میں اس مچھلی کا نظارہ انتہائی قریب سے کیا جاسکتا ہے-
 
image
شہابِ ثاقب اندر سے عجیب و غریب شے دکھائی دیتا ہے-
 
image
Wulong Karst چین کا ایک انتہائی پرکشش مقام ہے اور یہ چین کے مرکز میں واقع ہے-
 
image
ایک شاہی تاج - ملکہ الزبتھ کے پاس متعدد خوبصورت تاج موجود تھے اور یہ بھی انہی میں سے ایک ہے-
 
image
اس گھڑی کو دنیا کی سب سے پیچیدہ ترین گھڑی ہونے کا اعزاز حاصل ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

You might get to do and see a lot of things in your life, but no one can do or see everything. No, there are some things we'll never get to enjoy with our own eyes, relying on the stories and photos of others to transport us there. Odds are, you'll never see all of the random things on this list. They span across the globe and range from nature's anomalies to strange, manmade contraptions.