پی ایس ایل کا آ خری میچ دیکھتے ہیں کون جیتتا ہے

پاکستان سپر لیگ کا آج آ خری میچ ہو رہا ہے. جو اس میں جیتے گاوہ فاینل کھیلے گا اور آج ایک طرف کے جیتنے کی دعایں ہو رہی. ہیں تو دوسری طرف پشاور کے جیتنے کی دعایں ہو رہی ہیں جو بھی جیتے گا جیت آ خر. پاکستان ہی کی ہوگی. اور کیونکہ کراچی لاہور پشاور کوہٹہ اور اسلام اباد ملکر پاکستان بناتے ہیں پی ایس ایل کا فاینل اب چند دنوں کی دوری پر. ہے اور اتوار کو فاینل ہوگا. اور یہ فاینل پاکستان کے دل لاہور میں ہوگا اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو بغیر کسی خوف. کے پاکستان. آنا چاہیے. کیونکہ پاک فوج نے سییکیورٹی. میں مدد کا وعدہ کیا ہے انشاءاللہ فاینل. بخیر و خوبی ہوجائے گا اور انشاء اللہ اب بین الا قوامی کرکٹ بھی واپس. آجاے گی. اور انشا ء اللہ پنجاب. میزبانی میں سر خروں ہوگا. اور اللہ پاک کرم. کرےگا اور اب پاکستان میں ہمیشہ کیلیے امن لوٹ. آے. گا اور اب. اللہ پاک ہمیں خوشیاں. ہی خوشیاں. دے گا. اور اب. امن ہی. امن. ہوگا اب انشاء اللہ رد الفساد آ خری آپریشن ہوگا اس کے بعد دہشتگردوں. کا ہمیشہ. کیلے. خاتمہ ہو جاے گا. اللہ پاک. ہمارے وطن کو. اب دیرپا. امن. دے خوشحالی دے. برکت دے. سکون. دے. آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 302497 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More