عقیدہ توحید اللہ پاک پر ایمان

عقیدہ توحید یہ ہے کہ اللہ ایک ہے بے مثل بے مثال ہے واحد لا شریک ہے نہ اس سے کوئی پیدا ہوا اور نہ اس سے کوی پیدا ہوا اللہ تعالی تمام عالم کا مالک ہے اسے نہ نیند آتی نی اونگھ آتی ہے. اللہ پاک کو راضی کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ نماز ہے کیونکہ جب اللہ پاک. نے انسان کو بنایا تو فرشتوں کو حکم دیا کہ اسے سجدہ کرو مگر فرشتو نے کہا اے اللہ پاک یہ زمین پر جاکر لڑیں گے مگر اللہ پاک نے فرمایا کہ مین بہتر جانتا ہوں. اور جب ایک نوجوان سجدہ کرتا ہے تو اللہ پاک فرماتا ہے کہ فرشتوں تم کہتے تھے یہ زمین پر لڑے گا مگر دیکھو کس طرح خندہ پیشانی سے سجدہ کر رہا ہے اللہ پاک نماز پزھنے والے کو پسند کرتے ہیں. اللہ پاک نے یہ دنیا اپنے حبیب کے صدقے بنای ہے اور اللہ پاک کی طاقت کی کوی حد نہیں سب کچھ اسی کا ہے. وہ صرف کن کہتا ہے فیکون ہوجاتا. ہے. غیب کا علم صرف اللہ پاک کو معلوم ہے. اور اللہ پاک نے ہمیں خوبصورت جسم سے نوازا ہے ہم تو صرف. اپنے جسم کے اعضاء کا شکر ادا نہیں کر سکتے. اللہ پاک کے ساتھ کسی کو شریک کرنا سب سے بڑا. گناہ ہے اور. شرک کرنے والے کی کسی صورت معافی. کی گنجایش. نہیں ہے کیونکہ اللہ پاک کا فرمان ہے کہ میں اپنے حقوق اگر چاہوں گا تو معاف کردونگا. مگر مشرک اور حقوق العباد کو کسی صورت معاف نہیں کرونگا. اللہ پاک نے. اسلام کو اپنا پسندیدہ مذہب قرار دیا ہے اور. آ خری نبی کو اپنا محبوب بنایا ہے. اور اس دنیا و آ خرت کی کامیابی کا. راز اس. میں ہے کہ ہم اللہ پاک پر مکمل ایمان لایں. اور شرک سے. بچتے رہیں اور. آپ کے محبوب کا کلمہ محبت سے پڑھتے. رہیں. اور آ خری نبی سے اپنی اولاد اور مال سے بڑھ کر پیار کریں. اور وہ. کام کریں جنکا. حکم آپ نے دیا اور ان کاموں سے رک جایں جنسے پاک پیغمبر نے منع فرمایا. اللہ پاک ہمیں. مکمل مومن بناے اور ہمیں سیدھے رستے. پر چلنے کی توفیق. دے اور ہمیں دنیا اور آ خرت کے امتحانوں. میں کامیابی دے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 300541 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More