پاک فوج کے عزم و حوصلے کو سلام

جب سے پاکستان بناہے تب سے ایک شعبہ ہے جس نے بہت زیادہ قر بانیاں دی ہیں اور جو ستر سال سے قر بانیاں دے رہا ہے وہ ہے پاک فوج جس نے اپنے پاک وطن. کی حفاظت کیلے آزادی سے لیکر اب تک ہزاروں کی تعداد میں اپنے جوان شہید کرواچکا ہے اس ایک شعبے کی وجہ سے ہمارا وطن قایم ہے اور انشاء اللہ قیامت تک قایم رہے گا اور ہمیں فحر ہے کہ ہماری افواج دنیا کی بہادر ترین افواج میں شمار ہوتی ہیں. جب دیشتگردی بڑھتی ہے تو پاک فوج ہی سب سے آگے ہوتی ہے جب گذشتہ دنوں دہشتگردی کی نی لہر شروع ہوی تو چیف آف ارمی سٹاف کے اس. بیان نے کہ قوم کے ایک ایک خون کے قطرے کا حساب لیا جاے گا اور کسی سے کوی رعایت نہیں کی جاے گی اس. بیان نے قوم کو پر سکون. کر دیا. کیونکہ قوم کو یقین ہے کہ فوج جو کہتی ہے کر دکھاتی ہے سیاستدانوں. کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتی اور جب سے سہون. دھماکہ ہوا ہے پاک فوج نے کاروایاں تیز کردی ہیں. پولیس بھی شانہ بشانہ ہے اور. افغان سرحد پر پاک فوج نے ٹاگیٹد آپریشن. کیا ہے اور کی دہشتگردوں. کے کیمپوں کو. تباہ کر دیا ہے اور پورے ملک میں کومبنگ آپریشن جاری ہے. اور انشاء اللہ ضرب عضب سے. دہشتگردوں کا صفایا ہوجاے گا پوری قوم پاک فوج کی کامیابی کیلے دن رات دعایں. کرے. اور. پر سکون رہے اور اتحاد و بھای چارہ کا مظاہرہ کرے اور پاک فوج کےکندھے سے کندھاملاکر چلے اور انشاء اللہ پاک فوج. سر خرو یوگی اور بھر پور کامیابی حاصل کرے گی پاک فوج. زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 300540 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More