سہون شریف کے دھماکے نے پوری قوم کو رلا دیا

آج سہون کے دھماکے نے پوری قوم کو رلا دیا ہے اور پوری قوم غم سے نڈھال ہے اور سب اپنے پیاروں کو یاد کرکے رو رہے ہیں. ٹی وی پر مناظر دیکھ کر دل. خون کے آنسو رو رہاہے اور سب سکتے میں پورا ہاکستان سوگوار ہے اور سہون شریف میں حالات کشیدہ ہیں اور یہ حکومت کیلیے خطرے کی گھنٹی ہے. اچھا کیا میاں صاحب اور باجوہ صاحب ز خمیوں کی عیادت کیلیے آگے مگر کب تک عیادت کرتے رہیں گے خدا کیلیے. سحت فیصلے کیجیے اور قوم کو ان دہشتگردی کے حملوں. سے نجات دلایے اب قوم کا صبر جواب دے رہا ہے. لاہور میں میاں شہباز شریف سے ایک بوڑھیا کا شکوہ. قایم علی شاہ سے ایک والد اور والدہ. کا شکوہ اس بات کی نشاندھی کر رہا ہے کہ عوام اب ان حملوں اور لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں. اب آپ پوری قیادت کو اکھٹا کیجیے اور. جتنے سحت فیصلے کرنے ہین کر ڈالیے اور عوام اب امن چاہتی ہے اور عوام. اب اپنے پیاروں کو نہیں کھونا چاہتی عوام پاک فوج سے راضی ہے مگر مزید بہتیری چاہتی ہے اور دہشتگردی کا خاتمہ چاہتی ہے خدا کیلے میٹروں نہیں عوام کی زندگیوں کا تحفظ کیجے موٹر وے نہیں عوام کو جان ومال کا تحفظ. چاہیے ہوای ا ڈے نہیں عوام کو صجت چاہیے. وزیراعظم. صاجب عوام کا سوچیے جن کا صبر جواب دے رہا ہے اور جب عوام کا صبر جاتا رہا تو سب کچھ چلا جائے گا سب کام روک دیں. صرف ایک کام کریں دہشتگردی کا خاتمہ پتہ تو انکو جن کے گھر کے پانچ افراد اس دنیا سے چلے گے پتہ تو انکو. ہے جن کا بایس سالہ جوان چلا گیا آپ سیکیورٹی میں آے اور سیکیورٹی میں جاکر بیٹھ جایں گے. مگر عوام کہاں. جایں کیا کریں. کیا. کھایں. میاں. صاحب اب آپ باا ختیار ہو قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے آپ قوم. کی زندگی کا تحفظ کیجے. پوری کابینہ چاروں وزراے اعلے کو سوچنا چاہیے اب اور انتظار مت کیجیے اب. عوام کلیے کچھ کر جایے پھر دیکھیے کس طرح. امن آتا. ہے کس طرح حوشحالی آتی ہے ہم بھی ن لیگ کے کارکن ہیں اور ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہمارا وزیراعظم امن دے ہمارے وطن کو خوشحالی دے اللہ پاک ہمارے وطن کو دہشتگردوں کے وار سے محفوظ. رکھے. اللہ پاک ہمارے وطن میں امن دے. سکون دے حوشحالی دے امین ثم آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 302425 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More